بلوچستان کے لاپتہ افراد کیلئے ان کے اہلخانہ کا لانگ مارچ کئی ماہ بعد اپنی منزل اسلام آباد پہنچ گیا ہے، اس لانگ مارچ کا آغاز گزشتہ سال نومبر میں ہوا تھا،اسی مارچ کے شرکاءکی گفتگو سنتے ہیں آج کی رپورٹ جیسے ہی سردی سے ٹھٹھرے دن کا آغاز ہوا…
بلوچستان کے لاپتہ افراد کیلئے ان کے اہلخانہ کا لانگ مارچ کئی ماہ بعد اپنی منزل اسلام آباد پہنچ گیا ہے، اس لانگ مارچ کا آغاز گزشتہ سال نومبر میں ہوا تھا،اسی مارچ کے شرکاءکی گفتگو سنتے ہیں آج کی رپورٹ جیسے ہی سردی سے ٹھٹھرے دن کا آغاز ہوا…
ملائیشین دارالحکومت کے قریب واقع ایک قصبہ کو پانی کے بغیر زندگی گزارنا پڑرہی ہے، جس کی وجہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں امونیا کی ملاوٹ ہے، اگرچہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جارہے ہیں، مگر مقامی افراد اس سے خوش نہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج…
انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں پانچ سال سے کم عمر لگ بھگ بیس فیصد بچے غذائی کمی جبکہ دس فیصد موٹاپے کا شکار ہیں۔ شہر کے متعدد خاندانوں کو باورچی خانے تک رسائی نہیں، تو وہ باہر کے غیرصحت مند کھانے استعمال کرنے پر مجبور ہیں، جو بچوں کی نشوونما کیلئے…
تیس سال میں پہلی بار برمی حکومت آئندہ ماہ مردم و خانہ شماری کا آغاز کررہی ہے، ماضی میں اقلیتی گروپس کے بیشتر افراد کو بہتر روزگار کے مواقعوں کیلئے اپنی شناخت چھپانا پڑتی تھی، مگر اب قبائلی رہنماءاپنی حقیقی شناخت شناختی کارڈز پر دیکھنا چاہتے ہیں، اسی بارے میں…
بھارت کی عام آدمی پارٹی کی نئی دہلی میں حکومت صرف 49 روز ہی برقرار رہ سکی، جس کے دوران انھوں نے انسداد کرپشن لائن قائم کی، جس پر روزاہ ہزاروں کالز موصول ہوئیں، یہ پارٹی عوامی زندگی سے کرپشن کے خاتمے کیلئے پرعزم تھی، تاہم اب اس کی حکومت…
ہیڈلائنز:۔ حکومت کا طالبان کیخلاف فضائی حملے روکنے کا اعلان طالبان کے خلاف کارروائیاں روکنے کا فیصلہ خوش آیندہے،پروفیسر ابراہیم یوکرین میں فوجی مداخلت کاکوئی ارادہ نہیں؛ امریکی حکام اور بھارت کیخلاف پرفارم کرکے بہت خوش ہوں ، شاہدآفریدی خبروں کی تفصیل:۔ طالبان کی طرف سے عارضی جنگ بندی کے…
انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں مڈل کلاس کی توسیع سے خواتین کیلئے نئے کاروباری مواقع پیدا ہوگئے ہیں، تین بچوں کی ماں اور ایک کامیاب فوڈ چین کی مالکہ سنارنی سنٹوزکی کہانی اس حوالے سے کافی متاثر کن ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ نوڈلز فرائی کرنے کی…
ایک جاپانی کمپنی نے برمی شہر ینگون کے تباہ حال انفراسٹرکچر کو بحال کرنے کیلئے ایک ماسٹرپلان تیار کیا ہے، جس کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن، سیوریج، فراہمی آب اور کچرا ٹھکانے لگانے جیسے کاموں پر توجہ دی جائے گی، تاہم سب سے بڑا مسئلہ ٹریفک جام ہے، تاہم جاپانی کمپنی صورتحال…