Shelter Homes For Women خواتین کیلئے قائم شیلٹر ہو مز
اللہ تعالیٰ نے عورت کو بہن بیٹی،اور بیوی جیسے خوبصورت رشتے دے کر اس کو عظیم روپ دیا ہے، لیکن عورت کی اس عظمت کو بھی تسلیم نہیں کیا جاتا،جس کی ایک مثال ہمارے ملک میں موجود شیلٹر ہومز ےا دار الامان ہیں جہان ہمیں عورت کہ یہ سارے روپ ٹوٹے بکحرے نظر آتے
Women and NGO’s خواتین کیلئے قا ئم ادارو ں کا کردار
انسانی معاشرہ قلم کی طاقت سے ظہور پذیر ہوا ،اس کے علاوہ صرف ایک طاقت ایسی ہے جو معاشرے کے خدو خال کو نکھارنے اور سنوارنے میں لا محدود طاقت رکھتی ہے ،اور وہ ہے عورت یہ بانیءپاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔قائد کی اس بات پر
Breast Cancer چھاتی کا کینسر
اقوام کی معیشت ،سیاست اور معاشرت کا صحت عامہ سے براہ راست تعلق ہوتا ہے ،اور کسی قوم کی ترقی صحت مند عورت کے بغیر ممکن نہیں،یوں تو خواتین کو اپنی زندگی میں بہت سے امراض کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ایک مرض ایسا بھی ہے جو خواتین کے لئے خاموش قاتل کی حیثیت
Men & Women مرد اور خواتین
اس بات میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ معاشرے کی خوبصورتی برقرار رکھنے میں خواتین اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔دیکھا جائے تو زمانے کی ترقی کی رفتار بہت تیز ہو چکی ہے۔خواتین کے بارے میں بہت سارے تصورات اور نظریات اب تبدیل ہو چکے ہیں مگر ہمارے معاشرے میں آج
Nurses Problem’s نرسوں کے مسائل
خواتین کا ملک کی ترقی میں بہت اہم کردار ہوتا ہے چاہے وہ خاتون خانہ ہوں ےا ورکنگ وومین،ہر جگہ اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔صحت کے شعبے میں مریضوں کی دیکھ بھال کی بنیادی ذمہ داری نرسوں کے کاندھوں پر ہوتی ہے ،لیکن اس شعبے میںبھی خواتین امتیازی سلوک کا شکار
Poetry and Women خواتین اور شاعری
شائد وہ لوٹ آئے سفر سے ہوا کے ساتھ، بیٹھے ہیں انتظار میں دل کے دئیے جلائے آجا ابھی شباب پہ ہے ذوق بندگی ایسا نہ ہو شباب کا موسم گزر ہی جائے، شاعری وسیلہءاظہار ہے،شاعری خوشبو اور مسرتوں کی تمنائی ہے،خاہشوں،آرزوﺅں اور امیدوں کی امانتداری اس کا شیوہ ہے ،حسن و خوبصورتی کی عاشق
Energy Drinks انرجی ڈرنکس
شدید گرمی کے موسم میں ٹھنڈے ٹھنڈے مشروب کا تصور ہی روح کو سکون و بخشتا ہے اور پھر جب گر می اورکام کی زیادتی سے جسم تھکن کا شکارہو تب ایسے مشروب کے استعمال کی طلب بڑھ جاتی ہے جو جسم کو طاقت و توانائی بخشے ۔فی زمانہ ہمارے معاشرے میں انرجی ڈرنکس کا
Girls Marriages لڑکیو ں کی اجتما عی شا دیا ں
ہر والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی بیٹی کی شادی دھوم دھام سے ہو۔اسی طرح ہر لڑکی کی بھی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی میں ہر رسم دھوم دھام سے ادا کی جائے،اور اسکی سکھیاں ڈھولک بجا کر ہنسی خوشی اس کو رخصت کریں ۔بڑھتی ہوئی مہنگائی نے جہاں
Women Journalist Training خواتین صحا فیوں کی تر بیت
صحا فت سے وا بستہ خوا تین کیلئے ٹریننگ سیشن اور فیلو شپ پروگرا مز کا انعقاد خو ش آ ئند اقدا م ہے جس سے خوا تین پرو فیشنلز کو صحا فت کی فیلڈ میں نئی تیکنیکس سے واقفیت ملتی ہے مقا می اخبا ر سے منسلک گو نیلہ گل کا کہنا ہے کہ
Call Center کال سینٹر
قومی اور بین الاقوامی سطح پر بے شمار شعبوں میں خواتین اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،انھی میں ایک شعبہ کال سینٹر انڈسٹری کا ہے، جو بڑی تیزی سے پاکستان میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ نوجوانوں کیلئے اس شعبے میں ترقی کے لامحدود مواقع موجود ہیں، نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |