Women first football stadium پہلا فٹبال و ہاکی اسٹیڈیم
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں خواتین کے لئے پاکستان کا پہلا فٹبال و ہاکی اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے۔ اس اسٹیڈیم کی تعمیر خواتین کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں ،اور خواتین پرسکون ہو کر ان کھیلوں...
