Gas Loadshedding گیس لو ڈ شیڈنگ
رمضان المبارک میں سحری و افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈ شیڈنگ مسلسل جاری ہے،جس سے خواتین بہت زےادہ پریشان ہیں ،عین سحری اور افطاری کے اوقات میں گھروں کے چولھے بند ہوجاتے ہیں،خاص طور پر پنجاب میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے خواتین بہت زےادہ پریشانی کا شکار ہیں،فرزانہ ایک گھریلو خاتون
Women Effeted by Street Crimes کرا ئم کی وارداتوں کی شکا ر خواتین
جرائم کی وارداتوں کا شکار عموما مرد ہی ہوا کرتے ہیں لیکن اب خواتین بھی ان وارداتوں سے محفوظ نہیں،روزانہ بہت سی خواتین اسٹریٹ کرائمز کا شکار بنتی ہیں.نتاشا ایک گھریلو خاتون ہیں،وہ اپنی والدہ کے ساتھ خریداری کرنے مارکیٹ گئیں اور اپنے موبائل اور پرس سے محروم ہو گئیں،واقعے کی تفصیلات بتاتے ہو
Female judges خواتین ججز
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے خواتین کو ہراساں کرنے کی حوصلہ شکنی کے لئے قانون سازی کی ہے اور اب عدلیہ میں خواتین ججوں کی تعیناتی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے تا کہ وہ خود دیگر عورتوں کو امتیازی سلوک سے بچا سکیں،خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کوئی
Fake Peers جعلی پیر
اولاد خدا تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے،جو کہ مرد و عورت دونوں کے نصیب سے اللہ عطاءکرتا ہے،لیکن اولاد نہ ہونے یا اولاد نرینہ پیدا نہ ہونے پر عورت کو ہی مورد الزام ٹھہراےا جاتا ہے اور سسرال کی طرف سے اولاد نہ ہونے یا اولاد نرینہ نہ ہونے پر طعنہ زنی کے
Fasting And Pregnancy حا ملہ خواتین اور رمضا ن
حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماﺅں کے لئے غذا کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔رمضان المبار ک کے مہینے میں شیر خوار بچوں کی ماﺅں اور حاملہ خواتین کو روزہ رکھنے سے منع کیا جاتا ہے،کیونکہ روزہ رکھنے سے دن بھر جسم کو وہ خوراک نہیں مل پاتی جس کی ایک حاملہ
Loadshedding in Ramazan رمضا ن میں لو ڈ شیڈنگ
چاہے کوئی بھی مہینہ ہو ،لوڈشیڈنگ ایک عام بات بن چکی ہے ، لیکن رمضان لمبارک کی مقدس مہینے میں بھی لوڈ شیڈنگ سے اس وقت پورا پاکستان شدیدمتاثر ہے،سحر و افطار دو ایسے اوقات ہیں جس میں اگر بجلی اچانک غائب ہو جائے تو خاتون خانہ دہری پریشانی کا شکار ہو جاتی ہے،ایک مہنگائی
Women Torture خواتین پر تشدد
خواتین کے حقوق کے لئے سرگرم معروف تنظیم عورت فاﺅنڈیشن کی جانب سے پاکستان میں خواتین پر تشدد کے حوالے سے سال 2011 کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے،رپورٹ کے مطابق تقریبا 8539 خواتین مختلف قسم کے تشدد کا نشانہ بنیں ،جبکہ سال2010 میں یہ تعداد 8000 تھی ،یعنی سال 2010 کی نسبت
Target killing victims families ٹارگٹ کلنگ سے متا ثرہ خا ندا ن
ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے ،لیکن یہ موت المیہ تب بن جاتی ہے جب اپنے ہی جیسے ایک انسان کے ہاتھوں ایک انسان موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔ٹارگٹ کلنگ میں مرنے والے تو اس دنیا سے چلے جانتے ہیں،لیکن اپنے پیچھے ان گنت داستانیں اور ایک اجڑی ہوئی دنیا
HIV Aids in females خواتین میں ایڈز کی بیماری
پاکستان میں خواتین میں ایچ آئی وی ایڈز کی بیماری پھیلتی جا رہی ہے،ایڈز ایک ایسی بیماری ہے جس کا کوئی مﺅثر علاج ابھی تک درےافت نہیں ہو سکا ہے،یہ مرض استعمال شدہ سرنج کے دوبارہ استعمال،ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ مریض کا صحت مند شخص کوانتقال خون،اور اس مرض سے متاثرہ مردو عورت
Female Model’s خوا تین ما ڈلز
وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگ،جی ہاں ،یہ سچ ہے کہ معاشرے کی خوبصورتی برقرار رکھنے میں خواتین اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اور اگر خواتین رنگ و نور کی دنیا سے تعلق رکھتی ہوں تو ان کی خوبصورتی اور صلاحیتوں کو چار چاند لگ جاتے ہیں،شو بزنس کے حوالے سے اگر دیکھا جائے
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |