Home Based workers ہنر مند خوا تین کے مسائل
گھروں میں سلائی کڑھائی اور ہاتھ کے دیگر ہنر سے وابستہ خواتین اپنے اہل خانہ کیلئے روزگار کا سامان کر رہی ہیں لیکن قومی سطح پر نہ تو انھیں ملازم تسلیم کیا جاتا ہے اور نہ ہی ہوم بیسڈ ورکرز کیلئے قوانین وضع کئے گئے ہیں اس سلسلے میں گھریلو سطح پر مختلف ہنر اور
Ubaro Girl اوبا ڑو کی ایک لڑکی کی داستان
کہاجاتاہے کہ مشرق میں بہو بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں،لیکن افسوس اسی سرزمین پر مشرق کی ایک بیٹی کی ساتھ ہونیوالا وحشیانہ سلوک ہماری معاشرتی و اخلاقی اقدار پر اک سوالیہ نشان ہے۔۔۔ اباوڑو کی گا ﺅں مٹھو بھٹو سی تعلق رکھنی والی شہناز بھٹو کی ساتھ برتی جانے والے درندگی ،ظلم و زیادتی اور سفاکی
Street Children آوارہ بچے
شہروں میں جا بجا پھیلا سڑکوں کا جال ذریعہ آمدورفت ہی نہیں بیشتر خاندانوں کا ذریعہ آمدنی بھی ہے۔انھی سڑکوں پرکسی سگنل تو کسی فٹ پاتھ پر کہیں بھیک مانگنے والے تو کہیں اپنی محنت کا معاوضہ طلب کرنے والے دکھائی دیتے ہیں جن میں بڑی تعداد کم عمر بچوں کی ہے جن کا بچپن
Karokari کا رو کا ری
کاروکاری جیسی ظالمانہ رسم کی بھینٹ چڑھنے والی خواتین موت کے آہنی شکنجے سے کم ہی بچ پاتی ہیں اور زندگی وفا کر ے تو بھی معاشرہ اور قانون تحفظ نہیں دیتا، کیا ہوتا ہے ان قسمت لڑکیوں کے ساتھ اور زمین و آسمان کے بیچ انھیں کہاں پناہ ملتی ہے۔۔۔سنتے ہیں کاری قرار دی
Harmfull Effects of Junk Foods فا سٹ فو ڈ کے نقصا نا ت
ٹھیلوں، ریڑھیوں اور فٹ پاتھ پر بکنے والے غیر معیاری لیکن اشتہا انگیز کھانے طالبات کیلئے توجہ کا مرکز ٹھہرتے ہیں، جا بجا لگے چاٹ، گول گپوں ،چھولوں اور پکوڑوںکے اسٹالز سے اُٹھتی اشتہا انگیز خوشبو ہر راہ چلتے کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں خصوصاً نوجوان لڑکیوں کی بڑی تعداد کھٹے مصالحے دار لیکن
Delay Marriages تا خیر سے شا دیو ں کا رجحا ن
ہمارے معاشرے میں ایسے کئی گھرانے ہیں جہاں لڑکیاںشادی کے انتظار میں،آنکھوں میں سپنے سجائے ،والدین کی دہلیز پر زندگی کے قیمتی ماہ و سال گنوا رہی ہیںوجہ ہے لڑکیوں اور والدین کی ضرورت سے زیادہ توقعات۔۔۔۔ لڑکیوں کی شادی ایک گمبھیر مسئلہ اس لئے بھی بن چکی ہے کیونکہ گھر کی بیری پر آنے
Home Based Workers Convention ہوم بیسڈ ورکرز کنوینشن
پاکستان بھر میں کام کرنے والی ہوم بیسڈ ورکرز کو اُنکے حقوق دینے اور انھیں ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کیلئے کراچی میں25مارچ کو” ہوم بیسڈ ورکرز کنونشن” کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان پیپلز لیبر بیورو سے منسلک حبیب جنیدی کا کہنا ہے کہ ہوم بیسڈ ورکرز میں بہت بڑی تعداد خواتین کی ہے جو
Journalism جرنلزم
جرنلزم۔۔۔ایک چیلنجنگ پروفیشن سمجھا جاتا ہے،دیگر شعبہ جات کی طرح خواتین اس فیلڈ میں بھی نمایاں کارنامے انجام دے رہی ہیں۔ گزشتہ سالوں کے مقابلے میںمیڈیا کی جانب خواتین کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور صحافت کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد خواتین جرنلسٹ مختلف اخبارات و رسائل اور نیوز چینلز سے منسلک ہو
Sports Players In NED اسٹو ڈینٹس NED
ملک بھر کی اداروں میں زیر تعلیم طالبات کھیل کی میدان میں نمایاں کارنامی انجام دی رہی ہیں،کراچی کی NED یورنیورسٹی ان اداروں میں سرفہرست ہی جہاں طالبات کی لیی کھیلوں کی زیادہ سی زیادہ سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہی،NED یورنیورسٹی کی طالبات کی لیی بھرپور سہولیات سی آراستہ جمنازیم ،اسکواش کورٹ اور ایتھلیٹ
Girls Have Right To Chose Their Career طا لبا ت کو انکے رجحا ن کے مطا بق مضا مین لینے کا حق
آ ج کی طالبا ت کل کی کامیاب کریئر ویمن ثابت ہوں گی اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ جو مضامین وہ پڑھ رہی ہیں وہ اُنکے طبعی رجحان سے میل کھاتے ہیں یا نہیں!اس حوالے سے سماجی مسائل دیکھنے میں آتے ہیں کہ والدین اور دیگر اہل خانہ کی جانب سے لڑکیوں
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |