World Family Day خا ندا ن کا عا لمی دن
پاکسان سمیت آج پوری دنیا میں خاندان کا عالمی دن منایاجا رہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر بکھرتے ہوئے خاندانی نظام کی بحالی کے ساتھ خاندان کے نظام کے فروغ کیلئے شعور اجاگر کرنا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ عالمی سطح پر خاندانی نظام مزید انتشار کی جانب گامزن ہے جس کی بنیادی
Allauddin Death Anniversary علائوالدین کی بر س
گول گپے والا آیا گول گپے لایا جیسے گانے کو اپنی اداکاری سے لافانی بنادینے والے نامور ورسٹائل ایکٹر علاﺅالدین کی پیدائش راولپنڈی میں ہوئی ابتدا ئی تعلیم حا صل کر نے کے بعد وہ بمبئی چلے گئے جہاں1942ءمیں سنجوگ نامی فلم میں اداکاری کرکے اپنے فنی کیرئیر کا آغازکیا، تاہم انہیں اصل شہرت بھارتی
Mother’s Day ما ئو ں کا دن
اک مدت سے میری ما ں سو ئی نہیں تا بش میںنے اک با ر کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماﺅں کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت
Hasrat Mohani Death Anniversary حسرت موہانی کی برسی
تحریک پاکستان کے نامور رہنما اور شہنشاہ غزل سید فضل الحسن المعروف مولانا حسرت موہانی1875ءکو بھارت کی ریاست اتر پردیش کے معروف علاقے موہان میں پیدا ہوئے،آپ کے والد کا نام سید اظہر حسین تھا۔حسرت موہانی نے ابتدائی تعلیم گھرپر ہی حاصل کی، 1903ءمیں علی گڑھ سے بی اے کیا اور اسی برس علی گڑھ
International Nurses Day نرسوں کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں نرسنگ کے شعبے کی انسانیت کےلئے خدمات کا شعور بیدار کرنا اور جدید نرسنگ کی بانی برطانوی نرس فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ جنھوں نے 1854کی جنگ
Sa’adat Hasan Manto’s Birth Anniversary سعادت حسن منٹو کا یوم پیدا ئش
اردوادب میںنمایاں مقام رکھنے والے سعادت حسن منٹو11مئی1912ءکو مشرقی پنجا ب کے شہر لدھیانہ میں پیداہوئے ۔ میٹرک کے امتحان میں تین بار فیل ہونے والے لافانی افسانہ نگار نے جب 1931ءمیں میٹرک کا دوبارہ امتحان دیا تو اردو میں پھر فیل ہوگئے ۔سعادت حسن منٹو نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کی اور
Talat Mehmood Death Anniversary طلعت محمود کی بر سی
اے میرے دل کہیں اور چل جیسے متعدد گیتوں کو اپنی آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار طلعت محمود 24 فروری 1924ءکو لکھنو میں پیدا ہوئے۔ طلعت محمودکو بچپن سے ہی گلو کاری کا شوق تھا، اور پندرہ سال کی عمر میں ہی انھوں نے لکھنو ریڈیو سے اپنے
World Thalassemia Day تھیلیسیمیا کا عا لمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خو ن کے مر ض تھیلیسیمیاسے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔پاکستا ن کاشماران ممالک میں ہوتا ہے جہاں موروثی بیماریوں میں سب سے زیادہ عام تھیلیسیمیا ہے۔ہر سال یہاں تقریباً چھ ہزاربچے اس جان لیوا بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں مگر اس کے باوجود معاشرے میں
Naushad Ali Death Anniversary نو شا د علی کی بر سی
پیار کیا تو ڈرنا کیا جیسے متعدد لازوال گیتوں کے خالق نوشاد علی پچیس دسمبر انیس سو انیس کو لکھنو میں پیدا ہوئے۔ چھ سال کی عمر سے ہی سنگیت سے جو رشتہ جوڑا وہ مرتے دم تک جاری رہا۔ آپکو کلاسیکل موسیقی اور لوک گیتوں کو ہلکے انداز میں پیش کرنے کا فن بخوبی
Fire Fighter’s Day آ گ بجھا نے والوں کا دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج فائر فائٹرز یعنی آگ بجھانے والوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ فائر فائٹرزکا عالمی دن 1999ءسے ہرسال چار مئی کو منایا جاتا ہے۔ دسمبر 1998ءمیں آسٹریلیا میں بدترین آتشزدگی کے واقعے میں پانچ فائر فائٹرز کی ہلاکت کے بعد یہ تجویز سامنے آئی تھی کہ ایسے
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |