World Family Day خا ندا ن کا عا لمی دن

پاکسان سمیت آج پوری دنیا میں خاندان کا عالمی دن منایاجا رہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر بکھرتے ہوئے خاندانی نظام کی بحالی کے ساتھ خاندان کے نظام کے فروغ کیلئے شعور اجاگر کرنا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ عالمی سطح پر خاندانی نظام مزید انتشار کی جانب گامزن ہے جس کی بنیادی وجہ معاشرتی اقدار کا زبردست فقدان ہے۔
دنیا کے جدید ترین معاشروں میں خاندانی نظام بری طرح متاثر ہورہا ہے جس کا اندازہ اس امر سے بآسانی لگایا جا سکتا ہے کہ عالمی سطح پر 2009ءکی نسبت 2010ءکے دوران ترقی یافتہ ممالک میں طلاق کے باعث ٹوٹنے والے خاندانوں کی شرح میں 5فیصد اضافہ ہوا ہے اور سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکہ رہا جہاں ہر دوسرا خاندان بننے کے بعد ٹوٹ گیا ہے جبکہ بیلارس دوسرے اور سویڈن تیسرے نمبر پر رہا۔
پاکستان میں بھی خاندان کا ادارہ انتشار کا شکار ہے اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 3 عشروں میں ملک میں طلاق اور علیحدگی کے باعث بیشتر خاندان ٹوٹ گئے۔ مذکورہ عرصے کے دوران خاندانوں کے ٹوٹنے کی شرح میں اضافہ ہوا جس کی بنیادی وجہ اگر ایک طرف خواتین کی آزادی ہے تو دوسری جانب مہنگائی کے باعث متوسط طبقے میں پیدا ہونے والی گھریلو ناچاقیاں بھی اب خاندانی نظام کے ٹوٹنے کا سبب بن رہی ہیں۔اس حوا لے سے چند لو گو ں نے اپنی آ را ءکا اظہا ر ان الفا ظ میں کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *