Four months after Typhoon Haiyan, the search for the missing continues – فلپائن میں سمندری طوفان کے بعد زندگی
فلپائن میں سمندر طوفان ہیان کو گزرے چار ماہ ہوگئے ہیں، اس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ ٹیکلومبان نامی شہر متاثر ہوا تھا، جہاں اب بھی متعدد لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے، اسی بارے میں سنتے...








