(Challenging Earthquake Relief Effort in Balochistan) بلوچستان کے زلزلہ متاثرین
بلوچستان کے پہاڑ معدنیاتی دولت سے مالامال ہیں، مگر یہاں کے لوگ پاکستان کے سب سے غریب ترین ہیں، زلزلے سے قبل بھی یہاں بجلی یا پانی جیسی سہولیات موجود نہیں تھی۔ مگر زلزلے کے بعد زندگی پہلے سے بھی...



