Myanmar Traditional Boxing Overshadowed by the Thai Style – تھائی روایتی باکسنگ
دہائیوں سے باکسنگ برما کے اہم قومی کھیلوں میں شامل ہے، تاہم رواں سال دسمبر میں برما میں شیڈول ساﺅتھ ایسٹ ایشیاءگیمز میں یہ کھیل ہی شامل نہیں بلکہ اس کی جگہ تھائی باکسنگ کو جگہ ملی ہے۔ اسی بارے...

