Indian School Under Rail Bridge – بھارتی اسکول
قانون کے مطابق تمام بھارتی اسکولوں میں چودہ سال کی عمر تک کے طالبعلموں کو مفت کھانا فراہم کیا جانا چاہئے، مگر حقیقت تو یہ ہے کہ بڑی تعداد میں والدین اپنے بچوں کو اسکول بھیجتے ہی نہیں، جبکہ بیشتر....




