Social Media in Burma: The good, the Bad and the Ugly – برمی سوشل میڈیا
برما میں اب لوگوں کو موبائل فونز کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی مل رہی ہے، جس سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ سستے سم کارڈز اور انٹرنیٹ تک آسان رسائی نے فیس بک اور ٹیوئیٹر...

