(China’s Belly Dancing Craze) چین میں بیلے ڈانس
دو درجن رقاص معمول کے مطابق وین کیشن بیلے ڈانسنگ اسکول میں بیلے ڈانس کی مشق کررہے ہیں، یہ اسکول بیجنگ کے مشرقی علاقے میں واقع ہے۔ پچیس سالہ فین ہوئی می بھی اس رقص کی تربیت حاصل کررہی ہیں۔...

