Koreans Couples Pay Big for Prestige of Marrying in Gangnam – کورین شادیاں
آپ نے گنگنم کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا؟ یہ جنوبی سئیول کا وہ ضلع ہے جسے گلوکار سائی نے گزشتہ برس اپنے گانے گنگنم اسٹائل سے دنیا بھر میں معروف کردیا ہے، مگر یہ مقام کلبز کی وجہ...

