Mater Inayat Hussain Death Anniversary ما سٹر عنا یت حسین کی بر سی
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے جیسے سینکڑوں لافانی گیتوں کے خالق پاکستان کے معروف موسیقار ماسٹر عنایت حسین 1916ءکو لاہور میں پیدا ہوئے۔واجبی سی تعلیم کے بعد خاندانی دستور کے مطابق موسیقی کی تعلیم حا...
