ملائیشیاءمیں عام انتخابات آئندہ سال کے شروع میں ہورہے ہیں۔ 2008ءکے انتخابات میں حکمران اتحاد کو آزادی کے بعد پہلی بار پانچ ریاستوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔توقع ہے کہ آئندہ انتخابات میں بھی غیرمتوقع نتائج سامنے آئیں گے، تاہم بیشتر ملائشین شہری انتخابات کی شفافیت کے حوالے…
