Noise Pollution صوتی آ لو دگی
آواز قدرت کی بہت خوبصورت اور معجزاتی نعمت ہے،شاعروں نے سریلی اور نقرئی آواز کے الفاظ اپنی شاعری میں استعما ل کےے ہیں۔ قدرت کا یہ انمول تحفہ کانوں کے ذریعے ہمیں بھلی لہروں سے محظوظ کرتاہے اور ہم اپنے ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔لیکن جب یہ آواز حد سے بڑھ جائے تو
Besakhi Festival بیساکھی میلہ
اسلام آباد سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر راولپنڈی اور پشاور کو ملانے والی جی ٹی روڈ پرضلع اٹک میں ایک چھوٹا سا شہر حسن ابدال ہے۔ اس شہر کی ایک وجہ شہرت یہاں واقع گردوارہ پنجہ صاحب ہے۔یہاں سکھوں کے لیے ایک مقدس علامت بابا گرو نانک کے ہاتھ کا وہ نشان’پنجہ‘ ہے،
Child Abuse بچو ں پر تشدد
ستمبر2009ءکوکراچی میں ایک آٹھ سالہ بچی کو اغواءکے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔پولیس کے مطابق بچی اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ اسکول گئی تھی لیکن سکول کے دروازے کے باہر سے اسے موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص نے اغواءکر لیا،جسکے بعد بچی رات گئے ایک ویران علاقے میں بے ہوشی کی
Tribal Clashes قبائلی تنازعات
سندھ میں گزشتہ چند سال کے دوران مختلف قبائل کے درمیان تصادم میں اب تک1000سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوںزخمی ہوچکے ہیں، جبکہ رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران مختلف قبائل کے درمیان تصادم کے 24واقعات میں 43مرد اور تین خواتین ،سرداروں کے مفادات کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق
Loadshedding لوڈشیڈنگ
پاکستان ویسے تو کئی سال سے توانائی کے بحران کا شکار ہے لیکن گزشتہ ایک ڈیڑھ برس سے پاکستانی معاشرے کا ہر طبقہ بجلی اور گیس کی کمی کا رونا روتا نظر آتا ہے۔ لوگوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہیں ،دوسری جانب صنعت کا پہیہ رک رک کر چلتا ہے۔ پاکستان میں پیپکو کا
VVIP Movement وی وی آئی پی موومنٹ
پاکستان کے لاکھوں افرادوی وی آئی پی موومنٹ کے تلخ تجربے کا سامنا کرچکے ہیں۔وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران شاہراہیں بلاک کرکے لوگوں کو ایک سڑک بھی عبورنہیں کرنے دیا جاتااورکبھی توپورا علاقہ بندکرکے لوگوں کوگھروں میں محصور کردیا جاتا ہے۔ماضی میںبھی سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر پرویز مشرف اور سابق
Police torture پولیس کا ملزمان پر تشدد
گزشتہ دنوں ملک بھرسے پولیس کی جانب سے تشددکے مختلف واقعات سامنے آئے ہیں،اسی پولیس گردی کے مختلف پہلوﺅںپرمبنی سنتے ہیںپی پی آئی نیوزکا خصوصی فیچر 3مارچ 2010ءکو چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے ماڈل پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے چاول کے ٹرک پرڈکیتی اور دیگر مقدمات میں ملوث 6 ملزمان کوتھانے کے سامنے واقع گراو¿نڈمیں
Child Marriages کم عمر بچیو ں کی شا دیا ں
صوبہ سندھ میں 2اور3مارچ2010ءکوکم عمربچیوں کی بڑی عمرکے افراد سے جبری شادی کے الگ الگ واقعات سامنے آئے۔ 3 مارچ کو دادو میں ماں کی شکایت پر پولیس نے 10سالہ بچی کی20 سالہ لڑکے سے کی جانیوالی زبردستی شادی رکوا دی اور لڑکی کے بھائی اورنکاح خوان کوگرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ اس سے ایک دن
Doctor’s Negligence ڈا کٹرو ں کی غفلت
ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی غفلت سے ہسپتالو ں میں زیر علاج مریضوں کی ہلاکت کے واقعات کا جائزہ لیں تو اس حوالے سے چونکا دینے والی صورتحال سامنے آتی ہے۔ 22فروری 2010ءکو کراچی کے جناح ہسپتال میں غلط گروپ کا خون لگنے سے17سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ 31جنوری2010ءکو لکی مروت کے گاﺅں کٹاخیل
Basant بسنت
لاہور ہائی کورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی ہٹانے کی درخواست مسترد کردی ہے اور قرار دیا ہے کہ بسنت کا تہوار منانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔حکومت پنجاب نے بھی پتنگ بازی پر پابندی جاری رکھنے کی حمایت کی ہے۔اس ہفتے سنتے ہیںانہی خبروںپر مبنی پی پی آئی نیوز کا خصوصی فیچر بسنت برصغیر
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 |