Wednesday, 7 October 2026

WHO calls for calm over bird flu – چین میں برڈ فلو کی وبا

چین میں برڈ فلو کی وباءپھیلنے پر عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے، اب تک اس وبا سے سات افراد ہلاک جبکہ بیس متاثر ہوئے ہیں۔ چینی حکام نے پولٹری صنعت کو بند کرتے ہوئے پرندوں کی ملک میں نقل و حمل پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسی…

Iqbal Bano’s Death Anniversary – معروف گلوکارہ اقبال بانو کی برسی

تو لاکھ چلے ری گوری تھم تھم کے جیسے متعدد معروف نغموں کو اپنی آواز دینے والی شہرت یافتہ گلوکارہ اقبال بانو 1935ءکو دہلی میں پیدا ہوئیں۔ اقبال بانو نے دہلی میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم حاصل کی اور آل انڈیا ریڈیو کے دہلی سٹیشن کے ذریعے اپنے کیرئیر کا…

Dr Allahma Muhammad Iqbal’s Death Anniversary – شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کی برسی

علامہ محمداقبال کا یوم وفات آج ملک بھرمیں عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔علامہ اقبال 9 نومبر 1877ءکو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے۔ ماں باپ نے نام محمد اقبال رکھا۔علامہ نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے…

Residents of a South Korean Island Cope with Living Next Door to North Korea – شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے، اور پیانگ یانگ حکومت نے سیﺅل اور اس کے اتحادی امریکہ پر جوہری حملے کی دھمکی دیدی ہے۔ مشترکہ سرحد پر دونوں ممالک کی افواج انتہائی الرٹ ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ بینگیانگ آئی…

Shakeel Badayuni’s Death Anniversary – معروف شاعر شکیل بدایونی کی برسی

چودہویں کا چاند ہو جیسے سینکڑوں لازوال گیتوں کے خالق معروف شاعر شکیل بدایونی کو دنیا سے منہ موڑے آج 42 برس بیت گئے۔ انکی پیدائش 3 اگست 1916ءکو اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم بدایوں سے حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لئے وہ 1932 میں…

Animal rights activists force India to cancel elephant festival – بھارتی ہاتھیوں کا میلہ منسوخ

جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے گروپ پیٹا کے دباﺅ کے باعث راجھستان حکومت نے اپنے مقبول ہاتھیوں کے میلہ منسوخ کردیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ نسیم خان ایک مہاوت ہیں، جو سیاحوں کو اپنے ہاتھیوں پر سفر کراکے جے پور کے امبر قلعے…

Thin Gyan – Burma’s New Year Water Festival – برمی نئے سال کا آغاز

میانمار میں گزشتہ ہفتے نئے سال کے موقع پر واٹر فیسٹیول کا انعقاد ہوا، یہ میلہ نئے بدھ سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ہر سال ماہ اپریل میں چار روز کیلئے میانمار میں زندگی کی گہماگہمی تھم کر رہ جاتی…

Celebrating Poetry as Spring Comes to Afghanistan – افغانستان میں موسم بہار کا جشن

سینکڑوں افغان شاعر جلال آباد میں اکھٹے ہوکر سالانہ شاعری میلے میں موسم بہار کی آمد پر خوشی منارہے ہیں، ان میں سے ایک ابھرتے ہوئے شاعر کے افغانستان کے مستقبل کے بارے میں ان کی توقعات کے بارے میں جانتے ہیںکی آج کی رپورٹ اورینج بلوسم فیسٹیول شاعری کا…

Aziz Miyan’s Birth Anniversary معروف قوال عزیز میاں قوال کی سالگرہ

مقبول ترین پاکستانی قوال عزیز میاں کا 71 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ عزیز میاں کی پیدائش 17 اپریل 1942ءکو دہلی میں ہوئی۔ ان کا اصل نام عبدا لعزیز تھا۔ میاں ان کا تکیہ کلام تھا، جو وہ اکثر اپنی قوالیوں میں بھی استعمال کرتے تھے، جو بعد…