Saturday, 10 October 2026

PPI NEWS Bulletin 1900 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ طالبان سے بات چیت کا اختیار بھی فوج کے سپرد کردیا جائے، پروفیسر ابراہیم۔ پاکستانی قوم کو امن کیساتھ رہنے کا پورا حق ہے، حمزہ شہباز۔ ملک کی ترقی کیلئے محنت اور لگن سے کام کرنے والی قومیں ہی سرخرو رہ سکتی ہیں، وزیراعظم۔ لاپتہ افراد سے متعلق کیس…

McDonald’s Conquers New Terrain: Vietnamویت نام میں پہلا میکڈونلڈ ریسٹورنٹ

ویت نام میں پہلی بار میکڈونلڈ کا ریسٹورنٹ کھل گیا ہے، متعدد حلقے اسے ،اس کمیونسٹ ملک کے سرمایہ دارانہ نظام کا حصہ بننے کا اشارہ مان رہے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ فیتہ کاٹنے کی رسم اور رقص کے ذریعے ویت نام نے دارالحکومت ہو…

WWF opens a new environmental education centre in Indonesiaانڈونیشین ماحولیاتی تعلیم

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے انڈونیشیاءمیں اپنا پہلا ماحولیاتی معلوماتی مرکز کھولا ہے، گزشتہ دہائی کے دوران انڈونیشیاءمیں جنگلات کی کٹائی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ رہی، جس کے باعث جانوروں کی نسلیں ختم ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ اسی طرح شہری علاقوں کا فضلہ اور دریائی…

Yoko Tawada: Writer in Two Tonguesدو زبانوں میں لکھنے والی جاپانی مصنفہ

ناول نگار اور شاعرہ یو کو توادااپنے آبائی ملک جاپان اور اپنے نئے گھر جرمنی میں بہت مقبول ہیں، حال ہی میں ان کی نئی کتاب منظرعام پر آئی ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ یوکو توادا ایک ایسی مصنفہ ہے…

Cambodia Launches Public Bus Service To Reduce Traffic Congestion کمبوڈین پبلک ٹرانسپورٹ سروس

کمبوڈین دارالحکومت میں اس وقت دس لاکھ سے زائد موٹرسائیکلیں اور تیس ہزار گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہیں، اب حکومت نے ٹریفک جام کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے پہلی بار پبلک بس سروس کا منصوبہ شروع کیا ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ صبح کے…

Controversial ID Cards raised Ethnic Divisions – افغان الیکٹرونک شناختی کارڈ

افغانستان میں رواں سال اپریل میں شیڈول صدارتی انتخابات کیلئے تمام شہریوں کیلئے الیکٹرونک شناختی کارڈز کے اجراءکے منصوبے پر کام ہورہا ہے، جس پر سو ملین ڈالر کا خرچہ آئے گا۔ اس منصوبے کا مقصد انتخابی دھاندلیوں پر قابو پانا اور ملکی اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ اسی بارے…

Campaign Against Racism in Indiaبھارت میں نسل پرستی

شمال مشرقی بھارت میں ایک نوجوان طالبعلم کی موت کے بعد نسل پرستی یا نسلی امتیاز کا مسئلہ ایک بار پھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، اس سلسلے میں ایک نئی مہم بھی شروع کی گئی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ شمالی مشرقی بھارتی…

Sidewalk classroom offers tuition for Burma’s street children برمی بے گھر بچوں کا اسکول

ہزاروں غریب اور بے گھر برمی بچوں کیلئے تعلیم ایک خواب سے کم نہیں، انہیں زندہ رہنے کیلئے کام کرنا پڑتا ہے اور غربت کے باعث تعلیم کا خرچہ اٹھا نہیں پاتے، تاہم ایک شخص صورتحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی…

The Changing Voice of Radio Media in Pakistan

The Changing Voice of Radio Media in PakistanWhy is that in Pakistan we have nearly three dozen TV news channels but not one full-time news radio station? Is the people’s perceived appetite for news only in vision? Television mostly covers urban areas, so what about the information craving of rural areas? Why is the major diet of around 120 FM radio stations […]