Sunday, 27 September 2026

(Indian army facing breakdown in ranks)بھارتی فوج میں مسائل

بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت جنگجو دستوں میں نظم و ضبط کی کمی کے باعث شدید پریشان ہے۔ گزشتہ تین ماہ کے دوران بھارتی فوج کے سربراہ جنرل Bikram Singh نے خاموشی سے ملک بھر میں فوجی یونٹس کا دورہ کیا اور فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔ انھوں نے فوجیوں کو…

International Literacy Day خواندگی کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواندگی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔رواں سال اس دن کا موضوع امن اور خواندگی ہے۔ اقوام متحدہ کے زیرتحت گزشتہ چالیس برس سے خواندگی کا عالمی دن منا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد خواندگی کی اہمیت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا…

Olymics And Women اولمپکس اور خواتین

  برطانیہ کے شہر لندن میں منعقد ہونے والے اولمپکس کے مقابلوں میں شرکت کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹس اور کھلاڑیوں کی کارکردگی ڈھکی چھپی نہیں،لندن اولمپکس میں دو خواتین ایتھلیٹس بھی پاکستانی دستے میں شامل تھیں ،لیکن ان کی مایوس کن کارکردگی نے قوم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،لندن…

(South Koreans swim to disputed Dokdo islands in anti-Japan protest)جنوبی کورین عوام کا جاپان کیخلاف انوکھا احتجاج

جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان چند جزائر کی ملکیت پر تنازعہ طویل عرصے سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں جنوبی کوریا کا ایک گروپ سمندر میں 230 کلومیٹر تیر کر Dokdo تک جاکر احتجاج ریکارڈ کروا رہا ہے۔ Dokdo ہمارا علاقہ ہے، یہ نعرے جنوبی کورین افراد لگارہے ہیں،…

Ashfaq Ahmed’s Death Anniversary

اردو کے صاحب طرز نثر نگار اشفاق احمدبائیس اگست 1925 میں لاہور میں پیدا ہوئے اور گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا، اٹلی کی روم یونیورسٹی اور گرے نوبلے(Grenoble) یونیورسٹی فرانس سے اطالوی اور فرانسیسی زبان میں ڈپلومے کیے، اور نیویارک یونیورسٹی سے براڈکاسٹنگ کی خصوصی تربیت حاصل کی۔…

(Harassed Hindus in Pakistan Flee to India ) پاکستانی ہندوﺅں کی نقل مکانی

بھارتی سرحدی حکام کے مطابق پاکستان سے چار سو سے زائد ہندو گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مذہبی یاترا کیلئے بھارت آچکے ہیں۔ان پاکستانی ہندوﺅں نے اپنے ملک میں اغوا، لوٹ مار اور دیگر مسائل کی شکایات کی ہیں، پاکستان کے اندر بھی ہندو برادری نے حکومت سے بہتر تحفظ…

PPI NEWS Bulletin 1900 پی پی آئی نیوز بلییٹں

ہیڈلائنز:۔ ن لیگ نے عام انتخابات سے قبل بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو سازش قرار دیدیا ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں، مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق کراچی میں قتل و غارتگری تھم نہ سکی، آج مزید تین افراد جاں بحق بلدیاتی نظام، وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ…