Sunday, 12 July 2026

PPI News Bulletin 2100 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

میموا سکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز پاکستان میں فوجی بغاوت سے متعلق دستاویزات میمو کمیشن کو دینے پر تیار ہو گئے ہیں۔ کمیشن کے روبرو بیان میں منصور اعجاز کا کہنا تھا کہ ان کا امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی سے 10 سے سال سے رابطہ…

PPI News Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جاری ہے، جس دوران منصور اعجاز نے ایبٹ آباد آپریشن کے اگلے روز حسین حقانی سے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔ منصور اعجاز کے مطابق اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے اگلے روز انھوں نے ایک اخبار میں پاکستان مخالف…

Enviromental Pollution And Women ما حولیا تی آ لو د گی اور خواتین

پوری دنیا اِس وقت ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے۔۔رو بروز بڑھتی آلودگی اور اِسکے نتیجے میںبڑھتی ہوئی گلوبل وارمنگ ماحولیاتی تبدیلی کا اہم سبب ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت اور بارشوں میں کمی یا اضافہ، طوفان ، سیلاب اور قحط کی صورتحال دیکھنے میں آرہی ہے، جس…

Indian girls rebel against early marriages بھارتی لڑکیوں کی کم عمری کی شادیوں کیخلاف بغاوت

(India rebel girls) بھارت کی باغی لڑکیاں (Shaikh Azizur Rahman) شیخ عزیزالرحمان بھارتی قوانین کے تحت کم عمری کی شادیوں پر سختی سے پابندی عائد ہے، تاہم یونیسیف کا کہنا ہے کہ دنیا میں بچوں کی شادیوں کے حوالے سے بھارت سب سے آگے ہے، خاص طور پر مغربی بنگال…

PPI News Bulletin 1800 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ گےس پائپ لائن منصوبے اور تجارتی تعلقات کو پاکستان کے مفاد میں آگے بڑھایا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے سمیت تمام…

PPI News Bulletin 1700 پی پی آ ئی نیو ز بلےٹن

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی خدمت کی ہوتی تو آج گو زرداری گو کا نعرہ نہ لگاتے۔ نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشریف نے کہا کہ حکمران بے حس ہوگئے…

PPI News Bulletin 1500 پی پی آ ئی نیوز بلےٹن

پاکستان اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطہ ہوا ہے، جس میں پاکستانی حکام کی جانب سے ایران گیس منصوبے کی افادیت پر امریکی ہم منصبوں کو قائل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کے سخت…

PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل کے لاپتا قیدیوں کے کیس کی سماعت سولہ مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔سماعت شروع ہوئی تو آئی ایس آئی اور ایم آئی نے گیارہ قیدیوں کے حوالے سے رپورٹ…