Sunday, 12 July 2026

Underestimating Radio Pakistan

Apropos of letters by worthy readers against the recommendation by the National Assembly Standing Committee on Broadcasting and Information to charge two per cent on mobile recharge as radio levy and a one-time Rs4,000 on new vehicles, I find no weight in opposition to this move. One point that every writer emphasises is that Radio […]

PPI News Bulletin 1500 پی پی آئی نیوز بلیٹن

سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے مبینہ ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کیخلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئے ہیں . ایک شہری محمود اختر نقوی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیا تھا کہ، اس وقت…

Nasia Kazmi’s Death Anniversary نا صر کا ظمی کی بر سی

گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا، کدھر گیا وہ، عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کرگیا وہ ،جیسے ہزاروں اشعار کے خالق اردوغزل کے رجحان ساز شاعرسید ناصررضاکاظمی المعروف ناصرکاظمی کی پیدائش آٹھ دسمبر1925کو بھارتی پنجاب کے شہرانبالہ میں ہوئی۔آپ کے والد کا نام محمدسلطان کاظمی تھا،اور…

(A ray of hope in Burma’s by-election) برمی ضمنی انتخابات، امید کی کرن

یکم اپریل کو برما میں ضمنی انتخابات کا انعقاد ہورہا ہے، اورحکام نے آزاد و شفاف پولنگ کرانے کا وعدہ کیا ہے۔ دیہی علاقوں میں انتخابی مہم کے دوران Aung San Suu Kyi کو عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔گزشتہ پانچ ہفتوں سے وہ برما کے بڑے شہروں اور…

PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

سپریم کورٹ نے وحیدہ شاہ کی معافی مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور آئی جی سندھ سے تشدد کے معاملے پر کارروائی کی رپورٹ 12مارچ تک طلب کرلی ہے۔ وحیدہ شاہ تشد د کیس کی از خود نوٹس پر سماعت میں وحیدہ شاہ نے عدالت سے معافی کی استدعا کی…

PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

سینیٹ انتخابات میں 45 نشستوں پر 98 امیدواروں کے درمیان مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔ چاروں صوبائی اسمبلی اور فاٹا کے لیے قومی اسمبلی میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر رﺅف صدیقی نے کاسٹ کیا ، پنجاب اسمبلی میں محسن لغاری ،بلوچستان…

PPI News Bulletin 0900 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

سپریم کورٹ سندھ اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ عملے پر تشدد کے واقعے پر لئے گئے ازخود نوٹس کی سماعت آج کرے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حلقہ پی ایس تریپن ٹنڈو محمد خان میں پیپلزپارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے تشدد کا ازخود…

PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

سینیٹ انتخابات آج ہورہے ہیں، جس کے دوران 45 نشستوں پر 98 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پنجاب میں سینیٹ کی سات نشستوں پر آٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، جبکہ خواتین، ٹیکنو کریٹس، علماءاور اقلیتوں کے لئے مخصوص نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔سندھ میں سینیٹ…