Sunday, 12 July 2026

PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، وکلا منصور اعجاز سے جرح کریں گے۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں میمو کمیشن کا اجلاس آج دن دو بجے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو رہا ہے۔ اسکینڈل کے مرکزی کردار لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک پر کمیشن…

PPI News Bulletin 0900 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

ڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے گیارہ افراد کے مقدمے کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ گذشتہ سماعت میں چیف جسٹس نے حکم دیا تھا کہ ان افراد کی تحویل اور ان سے ہونے والی تفتیش کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔ جاں بحق ہونے والے…

PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

امریکی وزیرخارجہ کا کہناہے کہ اسامہ بن لادن کےخلاف آپریشن میں سی آئی اے کی معاونت کرنےوالے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی گرفتاری کیلئے پاکستان کے پاس کوئی جواز نہیں، انہوں نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔واشنگٹن میں خارجہ امور کی ذیلی…

(How a 14-year-old girl beat the Taliban) کس طرح ایک چودہ سالہ لڑکی نے طالبان کو شکست دی

  سالہ ملالہ یوسف زئی پہلی پاکستانی بچی ہے جسے انٹرنیشنل چلڈرن پیش ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا۔ یہ ایوارڈ ایسے بچوں کو دیا جاتا ہے جو مشکل حالات میں کوئی نمایاں کام کرتے ہیں۔ ملالہ کو پاکستانی قومی امنایوارڈ بھی دیا گیا۔   سوال”آپ کی زندگی کا سب سے…

PPI News Bulletin 1900 پی پی آئی نیوز بلیٹن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کے لئے قائم کردہ کمیٹی نے ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ چار ماہ تک اضافہ نہ کرنے کی سفارش کر دی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر نظرثانی کے لئے قائم کردہ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی صدارت…

First Women Constructor in Gilgit Baltistan گلگت بلتستان میں تعمیراتی کمپنی چلانے والی خاتون

گلگت و بلتستان جیسے علاقوں میں ،جہاں خواتین کیلئے ترقی کے مواقع محدود ہیں،جہاں تعلیم سے لے کرکریئر تک اور صحت سے لے کرقانونی اُمور تک خواتین کیلئے نہ صرف مسائل بہت زیادہ ہیں بلکہ ُانھیں حوصلہ شکن رویوں کابھی سامنا ہے۔وہیں اس علاقے میں ایسی باہمت خواتین بھی ہیں…

PPI News Bulletin 1800 پی پی آئی نیوز بلیٹن

وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ گلگت میں 18افراد کی ہلاکت میںملوث چند ملزمان کی نشاندہی ہوگئی ہے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ گلگت میں ہلاکتوں کے واقعے میں ملوث چند ملزمان کی نشاندہی ہوگئی…

PPI News Bulletin 1700 پی پی آئی نیوز بلیٹن

وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارت معمول پر لانے کے لیے منفی فہرست دسمبر 2012 ءتک بتدریج ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے وزیر داخلہ رحمان ملک کوکوہستان واقعے کے بعد امن و امان کے قیام کے لیے گلگت بلتستان پہنچنے کی ہدایت دے دی ہے۔وزیر…