Wednesday, 15 July 2026

Facebook Issue پا کستانی خوا تین میں فیس بک کا رجحا ن

فیس بک اور دیگرسوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس فی زمانہ نوجوان نسل کی زندگی کا اہم حصہ ہی نہیں بلکہ اب اُنکی زندگی بن چکی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق500ملین لوگ روزانہ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ فیس بک ،ٹوئیٹر،لنکڈ اِن،آرکٹ اور دیگر سوشل ویب سائٹس کے جہاں بے شمار فوائد…

India’s Toilet Ambassador بھارتی ٹوائلٹ ایمبسڈر

(India sanitation)بھارتی نکاسی آب بھارت کی نصف آبادی بیت الخلاءکی سہولت سے محروم ہے، جس کے باعث عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں نکاسی آب کی صورتحال دنیا میں سب سے خطرناک قرار دیدی ہے، تاہم ایک بیس سالہ خاتون کے جرات مندانہ موقف سے اس صورتحال میں مثبت تبدیلی…

Mithi Suicide Issue خواتین پر تشدد

اندرون سندھ میں جہاںخواتین پر تشددکے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ خواتین کے قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔مٹھی میںسٹیزن کمیونٹی فار ہیومن ڈیولپمنٹ سے منسلک مریم صدیقہ کا کہنا ہے کہ گھریلو جھگڑوں…

Philippines Eco-Priest wins Global Award ) فلپائنی ماحولیات پسند پادری کیلئے عالمی اعزاز

(Philippines Goldman winner) فلپائن کا گولڈمین ایوارڈ ونر   فلپائن سے تعلق رکھنے والے پادری Edwin Gariguez بڑی کان کن کمپنیوں کیخلاف جدوجہد کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں، اور حال ہی میں انہیں ان کی خدمات پر ایک عالمی اعزاز Goldman Environmental Prizeسے بھی نوازا گیا۔ 2009ءمیں پادری…

Ustad Bade Ghulam Ali Khan Death Anniversary استاد بڑے غلا م علی خا ن کی بر سی

کلاسیکل موسیقی کے دیو مالائی شخصیت استاد بڑے غلام علی خان انیس سو دوءکو لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد علی بخش کا تعلق ہندوستانی کلاسیکل موسیقی کے پٹیالہ گھرانے سے تھا،تاہم استاد بڑے غلام علی خان اس خاندان میں موسیقی کے سب سے بڑے گلوکار بن کر ابھرے۔…

Malaria Awareness Day ملیریا کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں ملیریا کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اس مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کے ساتھ ساتھ اس مرض سے بچاو¿ کیلئے شعور بھی اجاگر کرنا ہے۔ پاکستان میں 2010ءکی نسبت 2011ءکے دوران ملیریا کے مرض میں 21…

Mithi Micro Credit Finance Scheme آ سا ن اقسا ط پر قر ضو ں کی فرا ہمی

تھر ڈیپ رورل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت تھر پارکر اور قریبی اضلاع میں خواتین کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کئے جاتے ہیں ،جس سے خواتین لائیو اسٹاک ،کاشت کاری، غلہ بانی اور گھریلو کاروبار سے منسلک ہو کر اپنے معاشی مسائل حل کر رہی ہیں۔TRDPکے مائیکرو فنانس پروگرام میں…

Widows on frontline of Sri Lanka’s mine clearing effort) سری لنکن بیوائیں بارودی سرنگیں صاف کرنے میں مصروف

(Sri Lanka mines) سری لنکن بارودی سرنگیں سری لنکا میں خانہ جنگی کے اختتام کے باوجود بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام مکمل نہیں ہوسکا ہے، جس کے باعث سینکڑوں افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔فوج اور امدادی اداروں کے ساتھ ساتھ مقامی خواتین بھی یہ خطرناک کام کررہی…