Wednesday, 22 July 2026

Eid And Make up عید اور میک اپ

  عید کا موقع ہو اور خواتین سجے سنوریں نہیں،یہ ناممکن سی بات ہے،عید کے قریب آتے ہی خواتین میک اپ مصنوعات کی خریداری شروع کر دیتی ہیں،تاکہ عید کے موقع پہ وہ خوبصورت سے خوبصرت نظر آئیں،لیکن ان مصنوعات کی خریداری کے وقت ان مصنوعات کا معیاری ہونا نہایت…

(Philippines Kids Rule the Radio)فلپائنی بچوں کا ریڈیو پر راج

  (Philippines Kids Rule the Radio)فلپائنی بچوں کا ریڈیو پر راج   فلپائنی دارالحکومت منیلا میں رہائش پذیر ایک تہائی بچے کچی بستیوں میں مقیم ہیں۔ غربت کے باعث ان میں سے اکثر بچے اسکول جانے کی بجائے کام کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔تاہم ان بچوں کی صورتحال تبدیل کرنے…

Muzaffar Garh Incident سا نحہ مظفر گڑھ

  اگرچہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لئے بہت کام ہو رہا ہے اور ہر سطح پر خواتین کے ساتھ امتیازی رویوں کے خاتمے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ،لیکن اس کے باوجودآج بھی پاکستان کی عورت ظلم و نا انصافی کا شکار ہے،مرد ایک طرف تو عورت…

(UN rights body calls for investigation into Burma’s Rakhine state) اقوام متحدہ کا برمی فسادات پر تحقیقات کا مطالبہ

  (UN rights body calls for investigation into Burma’s Rakhine state) اقوام متحدہ کا برمی فسادات پر تحقیقات کا مطالبہ برما میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق نمائندے Tomás Ojea Quintana مغربی ریاست Rahkine کا دورہ کررہے ہیں، جہاں فرقہ وارانہ فسادات میں ہزاروں مسلمانوں کو قتل کردیا گیا ہے۔…

Eid And Tailor’s عید اور د رزی

  ایک ماہ کے روزوں کے بعد عید الفطر پر میٹھی سویاں اور دوست رشتہ داروں سے ملنا ملانا خوشی کے اس تہوار کی نمایاں پہچان ہیں خصوصا خواتین نت نئے فیشن کے ملبوسات کی تےاری میں خصوصی دلچسپی دکھاتی ہیں ،لیکن ایسے میں درزیوں کے نخرے خواتین کے دلوں…

(The Poison Olympics) زہریلے اولمپکس

(The Poison Olympics) زہریلے اولمپکس دنیا بھر میں آج کل کھیلوں کے شائقین لندن اولمپکس کے سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں، ان کھیلوں کے انعقاد کیلئے برطانوی حکومت نے بڑے بڑے کاروباری اداروں سے اسپانسرشپ حاصل کی، جن میں سے ایک Dow Chemical بھی ہے، جسے بھارتی…

Healthy Women’s Problems خواتین مین مو ٹا پے کی وجو ہا ت

موٹاپا ایک بیماری ہے،مردوں کی نسبت خواتین میں موٹاپا زےادہ پایا جاتا ہے،جس کی بہت سی وجوہات ہیں،اور ان وجوہات میں وجہ کھانے کے فوری بعد سوجانا اور بچوں کی پیدائش ہے،ڈاکٹر سلوت عسکری ایک ماہر ڈائٹیشن ہیں،خواتین میں موٹاپے کی وجوہات بتاتے ہوئے وہ کہتی ہیں، خواتین موٹاپے کے…

(Afghan woman overcomes hurdles to compete at Olympics) اولمپکس میں افغان خاتون ایتھلیٹ

اولمپک کی تاریخ میں پہلی بار تمام ممالک نے کم از کم ایک خاتون کو لندن گیمز میں شرکت کیلئے بھیجا، ان میں افغانستان کی رنر تہمینہ کوہستانی بھی شامل ہیں۔ جو کہ افغان دستے میں شامل واحد خاتون ایتھلیٹ بھی ہیں۔ لندن اولمپکس کا سفر تہمینہ کوہستانی کیلئے آسان…