ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ بھی اب اختتام پذیر ہے،اور عید دن بہ دن قریب آتی جا رہی ہے،مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے ،ایسے میں عید پر گھر والوں کے لئے کپڑوں،جوتوں اور دیگر سامان عید کی خریداری کے لئے خواتین بہت زےادہ پریشان رہتی ہیں،۔آئیے سنتے…
ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ بھی اب اختتام پذیر ہے،اور عید دن بہ دن قریب آتی جا رہی ہے،مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے ،ایسے میں عید پر گھر والوں کے لئے کپڑوں،جوتوں اور دیگر سامان عید کی خریداری کے لئے خواتین بہت زےادہ پریشان رہتی ہیں،۔آئیے سنتے…
کمبوڈیا کے اسکولوں میں رواں سال موسم گرما کی تعطیلات جلد کردی گئی تھیں تاکہ طالبعلموں کی زندگیاں بچائی جاسکیں۔ کمبوڈیا میں اس وقت ہاتھ، پاﺅں اور منہ کا انتہائی جان لیوا مرض پھیلا ہوا ہے، جس کا بڑا شکار بچے ہی بن رہے ہیں اس وقت صبح کے…
By: Madeeha Nasir “FM Mullah” is a popular term in Swat. FM Mullah was the nickname given to Maulana Fazlullah, who gained international attention through his FM radio broadcasts. Maulana Fazlullah is the leader of the Tehreek-e-Nafaz-e-Shariat-e-Muhammadi (TNSM), a group that aims to enforce Shariah in the country. The party made in the name of […]
کہتے ہیں کہ جس کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر ہو وہ کبھی بھوکا نہیں سوتا،اور یہ بات سو فیصد سچ بھی ہے۔دستکاری کا ہنر بھی ایک ایسا ہی ہنر ہے،اس ہنر میں خواتین کا کام زےادہ نظر آتا ہے کیونکہ اس ہنر کا تعلق بھی زےادہ تر خواتین…
ہیڈلا ئنز:۔ بجلی کی فرا ہمی میں کسی قسم کی لا پرواہی نہ برتی جا ئے ، صدر زرداری شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی بحالی، مقدمے کی سماعت آج ہوگی لوئردیرمیں کاردریامیں جاگری، ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق لندن اولمپکس، جمیکا کے یو سین بو لٹ دنیا…
ہیڈلا ئنز:۔ کراچی میں ایک پھر بریک ڈاون،اکثرعلاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل سپریم کورٹ میں آج ایفیڈرین اکیمیکل کو ٹہ کیس کی سماعت ہو گی خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں بم پھٹنے سے 5 شدت پسند ہلاک مصرکی سرحدی چیک پوسٹ پر حملہ،15محافظ ہلاک اور لندن اولمپکس ،چین…
(North Korean Refugee Beats the Odds) شمالی کورین پناہ گزین ہزاروں شمالی کورین شہری اس وقت اپنے وطن کو چھوڑ کر جنوبی کوریا میں مقیم ہیں۔ یہ سفر بہت مشکل ہے اور صحت مند اور چاق و چوبند افراد ہی اس کو طے کرسکتے ہیں۔اگر آپ ایک ہاتھ…
ہیڈلا ئنز:۔ تو ہین عدا لت قا نو ن ، حکومت کا فیصلے کے خلا ف نظر ثا نی در خوا ست دا ئر کر نیکا فیصلہ گلگت میں مسا فر وین پر دستی بم سے حملہ ، دو افراد جا ں بحق ،متعدد زخمی دریاو¿ں میں پانی کی سطح…