صدر آصف علی زرداری نے بیسیویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کردئیے ہیں جس کے بعد ترمیم آئین کا حصہ بن گئی ہے اس موقع پر صدر زرداری کا کہنا تھا کہ مفاہمت کی پالیسی کے ذریعے حکومت نے آئین میں 3 ترامیم کیں۔ 20 ویں آئینی ترمیم جمہوری…
صدر آصف علی زرداری نے بیسیویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کردئیے ہیں جس کے بعد ترمیم آئین کا حصہ بن گئی ہے اس موقع پر صدر زرداری کا کہنا تھا کہ مفاہمت کی پالیسی کے ذریعے حکومت نے آئین میں 3 ترامیم کیں۔ 20 ویں آئینی ترمیم جمہوری…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی۔ جس میں ملکی سلامتی سمیت فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے بلوچستان کی صورتحال ، عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن سمیت طالبان سے مذاکرات کے…
آرمی چیف سے ملاقات کے بعد وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم نے صدر مملکت کو آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیا۔ جبکہ ضمنی انتخابات، سینیٹ الیکشن اور موجودہ ملکی معاملات پر بھی بات چےت کی…
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے جس میں ملک اور خطے کی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی اس ملاقات میں دفاع سے متعلق پیشہ وارانہ امور بھی زیر غور آئے۔ ذرائع…
پاکستان بھر میں خواتین کی ایک بڑی تعداد گھریلو سطح پرتشدّد کا نشانہ بنتی ہے۔ہمارے معاشرے میں، جہاںجہالت عام ہے وہاںکئی گھرانوں میں عورت پر ہاتھ اُٹھانا مردانگی کی علامت سمجھا جا تا ہے۔تعلیم و تربیت کی کمی اور معاشی اور سماجی مسائل کے باعث کسی نہ کسی گھر میں…
سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی کے سیاسی ونگ کو ختم کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ۔وہاب الخیری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، صدر مملکت ، وزیراعظم ، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، سابق عسکری سربراہان اسلم بیگ ، اسلم درانی ،اور حمید گل…
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے گلگت سے راولپنڈی جانیوالی بس پر کوہستان کے علاقے میں فائرنگ سے اٹھارہ ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق رحمن ملک نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ اس…
اگر آپ ملائیشین وزارت دفاع میں ملازمت کے خواہشمند ہیں تو آپ کو ایسا لباس پہننے سے بچنا ہوگا جو دوسروں کو آنکھ مارنے پر مجبور نہ کردے۔ یہ جملے کی وہ دلچسپ غلطی ہے جس نے وزارت دفاع کو بوکھلا کر رکھ دیا ہے۔ وزارت کی ویب سائٹ کے…
راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس پر کوہستان کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کوہستان میں شٹیال کے مقام پربس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق جہاں فائرنگ کی گئی وہ…