Sunday, 26 July 2026

India’s Child Police – انڈیا چائلڈ پولیس

ایشین سینٹر فار ہیومین رائٹس کی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بچوں کو پولیس افسران کی حیثیت سے استعمال کیا جارہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقامی انتظامیہ نے اعتراف کیا ہے کہ تین سو سے قریب بچوں کو…

We need peace and stability… – افغان امن مذاکرات

افغان طالبان نے حال ہی میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنا پہلا غیرملکی دفتر کھولا ہے، متعدد افراد اسے طالبان کی جانب سے امن مذاکرات اور مصالحت کا اشارہ سمجھ رہے ہیں۔اس بارے میں کابل میں خانہ جنگی کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کی رائے سنتے ہیں…

Pushing for a Total Ban on Sharkfinning in Indonesia – انڈونیشیاءمیں شارک کے شکار پر پابندی کی کوشش

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کا کہنا ہے کہ انڈونیشیاءدنیا میںشارک فنزیا شارک کے پروں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے، ان پروں کے حصول کیلئے ہر سال ڈیڑھ لاکھ کے قریب شارکس کو ہلاک کردیا جاتا ہے، جسکے نتیجے میں شارک کی متعدد اقسام کے خاتمے کا خطرہ درپیش…

India Raises Cyber Shield – بھارتی سائبر سیکیورٹی

بھارت نے اپنے سائبر سیکیورٹی سسٹم کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اہم انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط بنایا جاسکے، اس سے سائبر حملوں سے بھی بچاﺅ ممکن ہوسکے گا۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ بھارت اپنی سائبر ایجنسی تشکیل دینے کیلئے…

Keeping the Dying Burma’s Bull Racing – برما میں بیل گاڑیوں کے دوڑ کی روایت

بیل گاڑیوں کی دوڑ برما کا روایتی کھیل ہے جو صدیوں سے کھیلا جارہا ہے، وقت کے ساتھ اس کی مقبولیت میں کمی آئی ہے اور اب یہ بہت کم کھیلا جاتا ہے۔تاہم دیہی زندگی میں بیل گاڑیاں بہت اہمیت رکھتی ہیں، اور وہاں میلوں ٹھیلوں میں بیلوں کی دوڑ…

Growing Awareness of Consumer’s Rights in Pakistan – پاکستانی صارفین کے شعور اجاگر کرنے کی کوشش

پنجاب میں صارف عدالتوں یا کنزیومر کونسل کے حوالے سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں کافی آگے ہے، گزشتہ چند برسوں کے دوران متعدد مقدمات میں ان عدالتوں نے عوامی شکایات پر کارروائی کی ہے، اور اب اس کونسل نے ون اسٹاپ سروس شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔…

Celebrating 100 yrs since Tagore won Nobel Prize – رابندر ناتھ ٹیگور

رابندر ناتھ ٹیگور پہلے ایسے غیر پورپی شخص تھے جنھوں نے نوبل انعام اپنے نام کیا، گیتاانجلی ٹیگور کا شاہکار مانا جاتا ہے، اور اسی پر انہیں 1913ءمیں نوبل انعام بھی دیا گیا۔اس بات کو سو برس مکمل ہونے پر سوئیڈن میں شرمیلا ٹیگور کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔…

Burma’s First Human Rights Film Festival – برمی فلم فیسٹیول

برما میں حال ہی میں پہلی بار ہیومین رائٹس فلم فیسٹیول کا انعقاد ہوا، ایک ایسا ملک جو طویل عرصے تک باہری دنیا کیلئے بند رہا ہو، اس طرح کی تقریب تیزی سے آنیوالی تبدیلیوں کا اشارہ ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی رپورٹ دیوار ان الفاظ سے مزئین…