سیل فون ہماری زندگیوںکا اہم ترین حصہ بن چکا ہے،کاروباری ڈیلنگز ہوں یا عزیزواقارب سے رابطے میںرہنا ہوموبائل فون کے بغیر روزمرہ زندگی کاجیسے کوئی تصور ہی نہیں۔ پاکستان بھر میں مصروف عمل سیلولر کمپنیوں کے درمیاں موجود مقابلے بازی کی دوڑ نے نت نئے اور رعایتی کالنگ پیکجز متعارف…
