Wednesday, 29 July 2026

India’s Anti-Corruption Helpline Gets Thousands of Callsبھارتی انسداد بدعنوانی ہیلپ لائن

بھارتی دارالحکومت کی نئی حکومت نے کرپشن کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں ایک نئی ہیلپ لائن متعارف کرائی گئی جس پر عوام سے رشوت خوروں کے بارے میں اطلاع دینے کی درخواست کی گئی ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ علی الصبح انتہائی…

Burmese Political Comedy Continues Telling Jokesبرمی کامیڈین

موسٹا شے برادرز ممکنہ طور پر برما کے سب سے مقبول کامیڈینز ہیں، یہ لوگ اپنے سیاسی مزاح اور حکومت کا مذاق اڑانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں، اور اسی وجہ سے ماضی میں وہ کئی برس جیل بھی کاٹ چکے ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی…

China’s Growing Wealth has Made a Huge Impact on the Global Travel Industryچینی سیاحتی صنعت

ماضی کے برعکس اب چینی سیاح دنیا کے معروف سیاحتی مقامات پر عام نظر آتے ہیں، چین میں اقتصادی ترقی کے باعث اب وہاں کے رہائشی آسانی سے بیرون ملک سفر کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہوتے جارہے ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ دو سال قبل…

Teen Dies Stopping Suicide Bomber at School in Pakistan پاکستانی نوجوان ہیرو

ایک چودہ سالہ پاکستانی بچے نے اپنے اسکول کو خودکش حملہ آور سے بچاکر بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا، جس پر اسے ملک کا ہیرو قرار دیا گیا ہے، ہنگو کے اسی بہادر طالبعلم کے بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستانی آرمی چیف…

How to Stop the Opium Poppy Farming in Burma?برما میں افیون کی کاشت

افغانستان کے بعد دنیا میں افیون پیدا کرنیوالا دوسرا بڑا ملک برما ہے، حکومتی کوششوں کے باوجود اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس برما میں افیون کی کاشت کے رقبے میں تیرہ فیصد اضافہ ہوا ہے، ایسے بیشتر خطے حکومت کے خلاف برسرپیکار باغی گروپس کے قبضے میں…

When stuck in traffic, just tune into FM 88.6

When stuck in traffic, just tune into FM 88.6KARACHI: To keep citizens updated on traffic jams and direct them towards alternative routes with the melody of old and new songs being played at intervals, the Sindh traffic police has started FM 88.6 radio station. If you are unsure about which route to take to make it to your destination on time, just tune […]

Female Police Patrol in India Striking Fear into Young People بھارتی خواتین پولیس اسکواڈ

بھارتی شہر بھوپال میں حال ہی میں نربھایا پٹرولنگ موبائل سروس متعارف کرائی گئی، یہ خواتین سروس ہے، جو نئی دہلی میں دو ہزار بارہ میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے نام پر شروع کی گئی ہے، اس کا مقصد خواتین کو ذہنی طور پر مضبوط بنانا…

Afghan Girl Sent on a Suicide Missionافغان خودکش حملہ آور بچی

ایک دس سالہ افغان لڑکی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس پر صوبہ ہلمند میں ایک پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کرنے کیلئے دباﺅ ڈالا گیا، اور آخری منٹ میں اس نے اپنی خودکش جیکٹ اتار کر پولیس سے مدد طلب کرلی، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ…