جنوبی کوریا آنے والے شمالی کورین تارکین وطن کی تعداد میں کمی آرہی ہے، جس کی وجہ جنوبی کورین حکومت نے سخت سرحدی سیکیورٹی قرار دی ہے، مگر سماجی کارکنوں کے مطابق ایک وجہ یہ بھی ہے کہ شمالی کورین تارکین وطن کی بڑی تعداد وطن واپسی کی خواہشمند ہے،…
جنوبی کوریا آنے والے شمالی کورین تارکین وطن کی تعداد میں کمی آرہی ہے، جس کی وجہ جنوبی کورین حکومت نے سخت سرحدی سیکیورٹی قرار دی ہے، مگر سماجی کارکنوں کے مطابق ایک وجہ یہ بھی ہے کہ شمالی کورین تارکین وطن کی بڑی تعداد وطن واپسی کی خواہشمند ہے،…
پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں شامل ہے جہاں اب تک پولیو کے مرض کا خاتمہ نہیں ہوسکا، گزشتہ سال بھی ملک میں اسی سے زائد پولیو کیسز سامنے آئے، تاہم حکومت رواں برس اس مرض کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ…
آئندہ چند برسوں کے دوران برما میں دوسو ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، جس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے، ایک سماجی کارکن بو بو آنگ اور ان کے ساتھی سوئیڈن میں غیرملکی سرمایہ کاری کی اہمیت اور اس حوالے سے اپنے تحفظات کی مہم…
جاپانی شہروں ناگاساکی اور ہیروشیما میں جوہری بم دھماکوں کو لگ بھگ ستر سال ہوچکے ہیں، مگر اس واقعے کی ہولناکی اب تک کم نہیں ہوسکی، ان امریکی حملوں میں بچنے والوں میں ہیروشیما کے ہیباکو نامی درخت بھی تھی، اور اس سے متاثر ہوکر ایک جاپانی فنکار نے فطرت…
کمبوڈیا میں چالیس فیصد کے قریب بچے کم خوراکی کا شکار ہیں، غربت کی بلند شرح کے باعث بیشتر خاندان مناسب خوراک تک رسائی سے محروم ہیں، مگر کچھ اسکولوں کے طالبعلم خوش قسمت ہیں جنھیں اسکول انتظامیہ کی جانب سے مفت ناشتہ فراہم کیا جاتا ہے، اسی بارے میں…
تھائی لینڈ میں ذہنی طور پر معذور بچوں کے علاج کیلئے منفرد طریقہ اختیار کارکیا جارہا ہے، اس مقصد کیلئے تھیٹر پرفارمنس کے ذریعے بچوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ 45 پینتا لیس سالہ نیکورن اور ان…
نیپال میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور دن بھر میں بارہ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ نے عوامی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، خصوصاً سردیوں کے موسم میں یہ مسئلہ زیادہ سنگین ہوگیا ہے۔اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ سولہ سالہ ڈکشیا دیوکوٹاموم بتیوں کی روشنی…
آئے آئے ون برما میں کام کرنے والی چند خواتین صحافیوں میں سے ایک ہیں، انہیں حال ہی میں امریکہ کے میسوری اسکو ل آ ف جر نلزم کی جانب سے صحافتی خدمات پر میسوری آنرمیڈل فار ڈسٹنگوش سروس2013 سے نوازا گیا، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ…