گول گپے والا آیا گول گپے لایا جیسے گانے کو اپنی اداکاری سے لافانی بنادینے والے نامور ورسٹائل ایکٹر علاﺅالدین کی پیدائش راولپنڈی میں ہوئی ابتدا ئی تعلیم حا صل کر نے کے بعد وہ بمبئی چلے گئے جہاں1942ءمیں سنجوگ نامی فلم میں اداکاری کرکے اپنے فنی کیرئیر کا آغازکیا،…
