ہیڈ لا ئنز:۔ دفا عی کمیٹی کے اجلاس میں نیٹو سپلا ئی لا ئن کی بحا لی کا فیصلہ نہیں ہو سکا سپریم کورٹ میں سٹیل ملز کرپشن کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا وفاقی کابینہ کا اجلاس آ ج ہو گا بھارتی جیل میں بیس سال سے…
ہیڈ لا ئنز:۔ دفا عی کمیٹی کے اجلاس میں نیٹو سپلا ئی لا ئن کی بحا لی کا فیصلہ نہیں ہو سکا سپریم کورٹ میں سٹیل ملز کرپشن کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا وفاقی کابینہ کا اجلاس آ ج ہو گا بھارتی جیل میں بیس سال سے…
حال ہی میں سنیئر طالبان کمانڈر کے ایک محافط نوجوان نے عسکریت پسندی سے پیچھا چھڑاتے ہوئے اسکول جانے کا فیصلہ کیا۔ ماضی میں سترہ سالہ نعیم جان سوات میں طالبان کمانڈر مولانا فضل اللہ سے وابستہ ایک سنیئر کمانڈر کے محافظ کی حیثیت سے کام کرتا رہا، اس…
حال ہی میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق ایشیاءکے ممالک میں معمر افراد خصوصاً عمر رسیدہ خواتین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ہم نے اس سلسلے میںشیخ زید اسپتال، لاڑکانہ میں گائنی اینڈ آبسٹیٹرکس ڈپارٹمنٹ کی ہیڈ ڈاکٹر شاہدہ شیخ سے بات کی تو انھوں نے ہمیں بتایا: ڈاکٹر شاہدہ…
ہیڈ لائنز:۔ کو ئٹہ دھما کے میں جاں بحق افراد کی تعداد4ہوگئی نیٹو سپلائی کی بندش سے دوسرے ممالک سے تعلقات پر اثر پڑ سکتا ہے،وزیر خارجہ نیٹو سپلائی کی بحالی، کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا صدر زرداری کی عوام کوغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کی…
گزشتہ دنوں بیلجیئم میں ایک انڈونیشین میلے Ogoh-Ogoh کا انعقاد ہوا، جو کہ انڈونیشین جزیرے بالی میں نئے سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔ Balinese گھنٹی کی آواز سے فضاءگونج رہی ہے، درجنوں افراد اس دھن پر انتہائی جوش سے رقص کررہے ہیں، جبکہ اسٹیج پر کچھ افراد…
ہیڈ لا ئنز:۔ امریکا اور نیٹو سے تعلقات کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں،وزیر اعظم سزا یافتہ وزیراعظم سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر بات نہیں کی جاسکتی ، چوہدری نثار ن لیگ آئندہ انتخابات میں بری طرح ناکام ہوگی، پرویز الٰہی ملتان اور مردان میں…
ایونٹ مینجمنٹ۔۔۔ایک ایسا شعبہ جو دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے،کارپوریٹ تقریبات سے لے کرشادی بیاہ کی رنگا رنگ رسموں تک اور کانفرنسز کے انعقاد سے لے کر اسٹریٹ فیسٹول تک ایونٹ مینجمنٹ سے منسلک ادارے ہر موقع پر اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔گلیمر اورجدت…
(Corruption scams plague Indian defence force) کرپشن اسکینڈلز سے بھارتی افواج کا کردار متاثر بھارت اس وقت اسلحہ درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے، تاہم مسلح افواج میں اسلحے کی خریداری کے دوران کرپشن اسکینڈلز سامنے آرہے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے…