The Pakistan Day – یوم پاکستان
تیئیس مارچ 1940،پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سنہری دن ہے اس روز برصغیر کے کونے کونے سے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے اپنے قائد محمد علی جناح کی قیادت میں مسلم لیگ کے 34ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر مسلمانوں کی آزادی اور ایک الگ وطن کے قیام کے لئے
World Water Day – عالمی یَومِ آب
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے۔عالمی یوم آب کے منانے کا مقصد انسانی حیات کیلئے پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں سات ارب افراد موجود ہیں اوردوہزار پچاس تک یہ تعدا د نوارب ہوجائے گی۔ پاکستان کا تعلق نیم خشک علاقے سے ہے
Famous Musicians Khaja Khurshid Anwer’s Birth Anniversary معروف موسیقار خواجہ خورشید انورکا یومِ پیدائش
مہدی حسن کی آواز میں مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے اور ان جیسے ان گنت لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشید اکیس مارچ اُنیس سو بارہ کو میانوالی میں پیدا ہوا۔اپنے عہد کے اس عظیم موسیقار کے تخلیقی سفر کا آغاز 1939 میں ریڈیو سے کیا، اور 1941ءمیں اپنی پہلی فلم کڑمائی بمبئی
World Poetry Day -عالمی یَوم شاعِری
لفظ اور صوت کی تخلیق کے ساتھ ہی جذبوں کے اظہار کیلئے شاعری جیسا لطیف ترین ذریعہ بھی وجود میں آ گیا تھا جسے دنیا کی ہر قوم اور ہر زبان میں فروغ ملااور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ اسی گداز کو فروغ دینے کے لئے پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں شاعری کا
Muhammad Ali’s Death Anniversary – معروف اداکار محمد علی کی برسی
پاکستان کے معروف اداکار محمد علی کو دنیا سے گزرے سات برس بیت گئے۔ وہ انیس اپریل 1931ءکو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے اور تقسیم برصغیر کے بعد انہوںنے پاکستان آ کر اپنی فنی خدمات کا آغاز کیا۔ انہوںنے ابتداءمیں اپنے کیرئیر کا آ غاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا۔ ان کی
Shafiq Ul Rehman’s Death Anniversary – معروف مزاح نگار شفیق الرحمن کی برسی
اردو کے معروف مزاح نگار شفیق الرحمن کو دنیا سے گزرے آج 13 برس بیت گئے۔ شفیق الرحمن 9 نومبر 1920ءکو مشرقی پنجاب کے علاقے کلانور میں پیدا ہوئے۔ شفیق الرحمن نے 1942 میں پنجاب یونیورسٹی کنک ایڈورڈ کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کیا۔ قیام پاکستان سے پہلے وہ دوسری جنگ عظیم کے
M.M Alam’s Death – ایم ایم عالم انتقال کر گئے
پینسٹھ کی جنگ کے عظیم قومی ہیروایم ایم عالم انتقال کرگئے اُنیس سو پینسٹھ کی جنگ کے ہیرو اور سابق ایئر کموڈور محمد محمود عالم ( ایم ایم عالم ) آج کراچی میں انتقال کرگئے۔ ایم ایم عالم طویل عرصے سے بیمار تھے اور سانس کی بیماری میں مبتلا تھے۔ وہ پاک فضائیہ کے اسپتال
World Kidney Day – گُردوں کا عالمی دن
ٓٓٓپاکستان سمیت پوری دنیا میں آج گردوں کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔عالمی یوم گردہ دنیا میں ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد گردے کے امراض کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ رواں برس اس دن کے لئے گردوں کی حفاظت کے حوالے
Habib Jalib’s Death Anniversary – حبیب جالب کی برسی
میں نہیں مانتا جیسی شہرہ آفاق نظموں کے خالق اردو کے عظیم شا عر حبیب جا لب کو دنیا سے منہ موڑے آج بیس برس بیت گئے۔ حبیب جالب 28 فروری 1928 کو ضلع ،ہو شیا ر پو ر بھا رتی پنجا ب میں پیدا ہو ئے اینگلو ایریبک ہا ئی اسکو ل دہلی سے
Atif Aslam’s Birth Anniversary گلوکارعاطف اسلم کی سالگرہ
معروف گلوکار عاطف اسلم آج اٹھائیس برس کے ہوگئے وہ آیا،اس نے دیکھا۔اور فتح کرلیا۔ راک اسٹار عاطف اسلم کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا،منفرد آواز کے مالک معروف پاپ گلوکار عاطف اسلم کی آج اٹھائیسویں سالگرہ ہے۔عاطف اسلم 12 مارچ کو پیدا ہوئے ، متعدد ایوارڈ حاصل کرنے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |