Rani’s Death Anniversary – لالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی کی برسی
تھا یقین کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی جیسے لازوال گیتوں کو اپنے رقص سے امر بنا دینے والی پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ رانی آٹھ دسمبر انیس سو چھیالیس کو لاہور میں پیداہوئیں۔رانی کا اصل نام ن...








