McDonald’s Conquers New Terrain: Vietnamویت نام میں پہلا میکڈونلڈ ریسٹورنٹ
ویت نام میں پہلی بار میکڈونلڈ کا ریسٹورنٹ کھل گیا ہے، متعدد حلقے اسے ،اس کمیونسٹ ملک کے سرمایہ دارانہ نظام کا حصہ بننے کا اشارہ مان رہے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ فیتہ کاٹنے کی...








