Written by prs.adminMarch 30, 2014
Can tourist save the handicrafts of Bagan? – برمی دستکاری کی صنعت
Asia Calling | ایشیا کالنگ Article
برما کے تاریخی شہر بیگین میں دستکاری کی صنعت کو بحران کا سامنا ہے، خام مال کی قیمت میں اضافے اور باصلاحیت ورکرز کی کمی کے باعث دکانیں بند ہورہی ہیں، تاہم اس شہر کے معروف مندروں کو دیکھنے کیلئے آنے والوں کی سیاحوں کی تعداد میں اضافے سے اس صنعت کو نئی زندگی ملنے کا امکان ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ
برما کا تاریخی شہر بیگا دستکاری کی صنعت کا مرزک بھی سمجھا جاتا ہے، یہاں کے مندروں کے ارگرد رنگا رنگ اسٹالوں میں سیاح ہنرمند دستکاروں کی مصنوعات خریدتے نظر آتے ہیں، مگر خام مال کی قیمتوں میں اضافے اور تربیت یافتہ افرادی قوت کی کمی نے اس صنعت کو بحران کا شکار کردیا ہے۔
ماضی میں یہاں جگہ جگہ اسکی کھڈیاں اور دکانیں قائم تھیں مگر اب صرف دس کاروباری ادارے ہی کام کررہے ہیں،اوہوں مار کا کاروبار بھی مشکلات کا سامنا تھا تاہم وہ اسے چلانے کی کوشش کررہی ہیں۔
اوہوں “دستکاری کے کاروبار کو سب سے بڑا دھچکا اس وقت لگا جب خام مال کیلئے استعمال کئے جانے والے نیچرل پلانٹ ڈیئے کی کمی ہوگئی، ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں تھی اور یہ بہت خوفناک ہے”۔
نیچرل پلانٹ ڈیئے می خام مال ریاست شان سے آتا ہے، مگر جنگلات کی کٹائی اور لیبر کی کمی کے باعث اس کی قیمت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے، اوہ مارکا کہنا ہے کہ نوجوان افراد اب دیگر شعبوں کی جانب جارہے ہیں جہاں انہیں زیادہ آمدنی ہورہی ہے۔
اوہوں”اس کاروبار سے وابستہ کافی افراد ہوٹل بزنس سے منسلک ہوگئے ہیں، کچھ گاڑیاںیا دکانیں چلانے لگے ہیں، ہوٹل یا دکان سے انہیں دستکاری کے کاروبار سے زیادہ آمدنی ہورہی ہے”۔
ایک اور اسی کاروبار سے وابستہ شخص U Mya کا کہنا ہے کہ دستکاری میں مہارت حاصل کرنے میں کئی برس لگ جاتے ہیں، جس کیلئے صبر و تحمل کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
یو مئے”دستکاری مصنوعات کا ڈیزائنرز بننے کیلئے کم از کم تین سال کی تربیت درکار ہوتی ہے، اس عرصے میں بھی مکمل مہارت حاصل نہیں ہوتی بلکہ بنیادی کام ہی سیکھا جاسکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کاروبار کو ورکرز کی کمی کا سامنا ہے، جہاں تک ہماری بات ہے کہ تو یہ ہمارے آباﺅ اجداد کا کام ہے اور ہمیں اس روایت سے محبت ہے”۔
تاہم سیاحوں کی آمد سے اس صنعت کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے، گزشتہ سال دو لاکھ سے زائد غیرملکی اس شہر میں آئے اور یہاں کے معروف مندروں کو دیکھا، اور یہ سیاح یہاں کی اہم چیزیں خریدنا بھی پسند کرتے ہیں۔ایک دستکار اونگ ون اس بارے میں بتارہے ہیں۔
اونگ”اب شہر میں کاروبار اچھا چل رہا ہے اور یہاں زیادہ سیاح آرہے ہیں جس سے میں بہت خوش ہوں، اپنی کسی تخلیق کی سیاحوں کی جانب سے قدر کئے جانے کا احساس مجھے خوش کردیتا ہے، میں ہمیشہ اپنے دیگر ساتھیوں سے ہٹ کر کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں”۔
برما کو غیرملکیوں کو کھول دیئے جانے کے بعداوہوں مار نے پہلی بار کریڈٹ کارڈ کو قبول کرنا شروع کردیا ہے۔
اوہوں”ماضی میں جب سیاح کریڈٹ کارڈ دیتے تھے تو مجھے سمجھ نہیں آتا تھا کہ وہ کس طرح کام کرتے ہیں، مگر اب برمی بینک بین الاقوامی نیٹ ورکس سے منسلک ہوگئے ہیں اور اب کریڈٹ کارڈز کے ذریعے ادائیگی ممکن ہوگئی ہے، جس سے رواں برس ہماری آمدنی میں بھی بہتری آئی ہے”۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
Leave a Reply