Aziz Miyan’s Birth Anniversary معروف قوال عزیز میاں قوال کی سالگرہ
مقبول ترین پاکستانی قوال عزیز میاں کا 71 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ عزیز میاں کی پیدائش 17 اپریل 1942ءکو دہلی میں ہوئی۔ ان کا اصل نام عبدا لعزیز تھا۔ میاں ان کا تکیہ کلام تھا، جو وہ...









