World Day Against Child Labour – بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن
پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد 5 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کو مزدوری سے روکنے کے ساتھ پڑھائی کی طرف مائل کرنا ہے ،لیکن...








