(Philippines’ Boracay Island Reprieved)فلپائنی بارکنے آئی لینڈ
فلپائن کے سب سے معروف ساحلی مقام Boracay Island کے حوالے سے سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے یہاں کے ماحول کو بچانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کو منجمد کردیا ہے Boracay Island میں آپ کو خوش آمدید...
