Girls School in Tribal Areas گرلز اسکولز کی تبا ہی
بچے کا پہلا مدرسہ ماں کی گود ہوتا ہے اور ایک پڑھی لکھی اورجدید علوم سے آشنا ماں ہی اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کر کے انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنا سکتی ہے۔صوبہ خیبر پختونخوا اور فاٹا...
