(Taking the Risk on Pakistan’s Catwalks) پاکستان میں کیٹ واک کا رسک
پاکستان میں فیشن شوز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔یہاں تک کہ پشاور میں بھی ۔جہاں شدت پسند عناصر کو غلبہ حاصل ہے۔وہاں ہر ماہ کم از کم ایک شو ہوتا ہے۔لیکن خواتین کیلیے وہاں کیٹ واک کرنا آسان...
