(End of the Road for Pakistan’s Truck Artists)پاکستان میں دم توڑتا ٹرک آرٹ
پاکستان میں چلنے والے ٹرکوں پر انتہائی خوبصورت نقش و نگار بنے ہوتے ہیں اور وہ سڑکوں پر چلتی پھرتی پینٹنگز لگتے ہیں۔ پاکستان میں ٹرک آرٹ کی یہ روایت 1920ءکی دہائی سے چلی آرہی ہے اور خیبرپختونخواہ ک...
