No Cremation Rights in Afghanistan)افغانستان میں چتا جلانے کے حقوق دستیاب نہیں
افغانستان میں ہندو اور سکھ برادریاں صدیوں سے آباد ہیں، مگر اب انہیں مذہبی عقیدے پر عملدرآمد میں مشکلات کا سامنا ہے۔خصوصاً انکی میتوں کی آخری رسومات کا معاملہ اقلیتی برادریوں کیلئے کافی بڑا...
