(Pakistan’s Brave Professor) پاکستان کا بہادر پروفیسر
آثار قدیمہ میں اعزاز حاصل کرنے والے پروفیسر پرویز شاہین وادی سوات کے رہائشی ہیں، انھوں نے اس وادی کے کئی خفیہ گوشوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے، طالبان دور میں بھی وہ بہادری سے اپنے...
