(Overseas Malaysians fear delays to postal voting rights) بیرون ملک ملائیشین عوام کو ووٹنگ حقوق نہ ملنے کا ڈر
ملائیشیا میں رواں برس عام انتخابات کے انعقاد کا امکان ہے، تاہم بیرون ملک مقیم سات لاکھ ووٹرز اس سلسلے میں فکرمند ہیں۔ اس وقت صرف طالبعلموں اور سرکاری ملازمین کو ہی بیرون ملک سے بذریعہ ڈاک وو...
