How Women Fighting with Inflation مہنگا ئی کے خلا ف خوا تین کی جدو جہد
روز مرہ استعمال میں آنے والی اشیاءکی بڑھتی ہوئی قیمتیں۔۔۔جسے عرف عام میں مہنگائی کا نام دیا جاتا ہے۔۔۔جو کسی عذاب کی صورت مردو خواتین دونوں کیلئے ہی پریشان کن ہے، بلکہ مردوں کی نسبت خواتین کیلئ...
