Written by prs.adminAugust 4, 2012
(Philippines’ Boracay Island Reprieved)فلپائنی بارکنے آئی لینڈ
Asia Calling | ایشیا کالنگ . Environment Article
فلپائن کے سب سے معروف ساحلی مقام Boracay Island کے حوالے سے سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے یہاں کے ماحول کو بچانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کو منجمد کردیا ہے
Boracay Island میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہم لوگ سیاحوں کے ایک گروپ کے ساتھ یہاں پہنچے، اس وقت رات کے نوبجے ہیں، مگر ہر شخص ساحل پر جاکر شام کی خنک ہوا سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہے۔
جب ہم نے ہم برس قبل اس جزیرے کا دورہ کیا تھا تو یہاں کوئی ہوٹل یا ریسٹورنٹ نہیں تھا، مگر اب ساحل کے قریب درجنوں ہوٹل تعمیر ہوچکے ہیں۔ 2009ءمیں Philippines Reclamation Authority نے یہاں بحالی نو و ترقیاتی منصوبے کی منظوری دی، تاکہ یہاں آنے والے سیاحوں کی تعداد کو بڑھایا جاسکے۔ یہ دس سالہ منصوبہ تھا جس کے لئے سمندر کے ساتھ موجود چالیس ایکڑ زمین مختص کی گئی تھی، اس کے علاوہ قریب ہی مزید زمین پر ہوٹلز، ٹریول ایجنسیاں اور دیگر کاروباری اداروں کے دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
تاہم Boracay Foundation Incorporated یا بی ایف آئی نامی گروپ جو اس وقت جزیرے میں موجود ریزورٹ مالکان ہے، نے منصوبے کی شدید مخالفت کی۔ انکا کہنا تھا کہ اس منصوبے سے مقامی ماحولیاتی نظام کو نقصان پہنچے گا، انکے مطابق اس منصوبے کے سلسلے میں ماہرین سے مناسب مشاورت نہیں کی گئی ہے۔اس گروپ کو یہ بھی خدشہ ہے کہ اس منصوبے سے ان کو زیادہ مسابقت کا سامنا ہوگا۔ فلپائن یونیورسٹی کے بحری سائنسدانوں نے اس منصوبے کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے تحقیق کی ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے پر کام نہیں ہوچا چاہئے، کیونکہ اس سے سمندری پانی میں تبدیلی آئے گی اور جزیرے کی سب سے بڑی خوبصورتی مونگوں کی چٹان ختم ہوکر رہ جائے گی۔ تاہم عوامی احتجاج کے باوجود حکومت نے منصوبے پر کام جاری رکھا اور گزشتہ برس بی ایف آئی گروپ یہ معاملہ سپریم کورٹ لے کر چلا گیا، تیرہ جولائی کو عدالت نے منصوبے پر کام اس وقت تک کیلئے معطل کردیا جب تک قانونی اور ماحولیاتی مسائل کا مناسب حل نہیں نکال لیا جاتا۔ Pia Miraflores بی ایف آئی کی ڈائریکٹر ہیں۔
(female) Pia Miraflores “سپریم کورٹ کے فیصلے میں منصوبے کو عارضی طور پر روکا گیا، تاکہ جزیرے کیلئے ترقیاتی منصوبے کو بہتر بنایا جاسکے، سابقہ منصوبے سے جزیرے کو بہت زیادہ نقصان ہونا تھا۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق سائنسی تحقیق تک حکومت اس منصوبے پر کام نہیں کرسکتی، ہم عدالتی فیصلے پر بہت خوش ہیں”۔
تاہم ہر شخص اس طرح کا ردعمل ظاہر نہیں کررہا۔ Nevin Maquirang، Caticlan بندرگارہ کے منتظم اور آرکیٹیکٹ ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی بندش کا مطلب ہے کہ ہمیں مستقبل میں زیادہ آمدنی سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔
(male) Nevin “ہم کاروباری شعبے میں مسابقت کے خواہشمند نہیں بلکہ سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں Boracay میں بڑی عمارات تعمیرکرنا ہوں گی، تاکہ وہاں حکومتی دفاتر قائم کئے جاسکیں۔یہاں Caticlan میں ہمیں سہولیات کے فقدان کا سامنا ہے، ہم اس منصوبے کے ذریعے اپنے کاروباری حضرات کی مدد کرنا چاہتے ہیں”۔
Boracay Islandسیاحوں میں بہت مقبول ہے اور یہاں مستقبل میں وسیع کاروباری مواقع موجود ہیں۔ اس سلسلے میں کئی اقدامات کئے جارہے ہیں، جیسے the International Dragonboat Festival کا رواں سال انعقاد، جس کے بعد یہاں آنے والے سیاحوں کی تعداد دس لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔
عدالتی فیصلے کے بعد چند زیرتعمیر عمارات کو گرادیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ عمارتیں ماحولیاتی نظام کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر کی گئی تھیں۔مقامی ریزورٹ مالکان جیسے Dionesio Salme کا کہنا ہے کہ وہ اس جزیرے کی قدرتی خوبصورتی کو بچانا چاہتے ہیں، کیونکہ اسی سے تو ان کا کاروبار چلتا ہے۔
(male) Dionesio Salme ” ہمارا خزانہ ساحل اور بحری زندگی ہے۔ ہمارے گروپ بی ایف آئی اور دیگر اداروں نے مونگوں کی تعداد کو بڑھایا ہے تاکہ بحری زندگی بڑھتی رہے”۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |
Leave a Reply