Written by prs.adminMay 8, 2013
Pakistan General Election 2013 – عام انتخابات دوہزارتیرہ
Features | فیچرز Article
گیارہ مئی 2013 کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اہمیت کے حوالے سے عوامی شعور بیدار کرنے کے لئے سنئے پی پی آئی کا خصوصی نیوز فیچر
پاکستان میں 11 مئی 213کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کی بھر پور تیاری کر رہی ہیں۔نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن بھی انتخابات کے صاف شفاف اور پر امن انعقاد کے لئے تےاریوں میں جتے ہوئے ہیں۔کسی بھی ملک میں جمہوریت برقرار رکھنے کے لئے الیکشن کی کیا اہمیت ہے جانتے ہیں سیمسن سلامت سے جو کہ ایک سماجی تنظیم سینٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن پاکستان کے ڈائریکٹر ہیں۔
انتخابات میں فتح حاصل کرنا سیاسی جماعتوں کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں ،اسی طرح انتخابات کے انعقاد کے لئے پر امن ماحول فراہم کرنا بھی انتظامیہ کے لئے جوئے شیر لانے کے مترادف ہے،کیونکہ اس بار ہونے والے انتخابات گزشتہ سالوں میں ہونے والے انتخابات سے بہت مختلف اور اہم ہیں۔سینٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن پاکستان کے ڈائریکٹر سیمسن سلامت اس بارے میں بتا رہے ہیں،
لیکن آئے روز سیاسی جماعتوں کے انتخابی دفاتر پر بم حملوں اور انتخابی امیدواروں کی ٹارگیٹ کلنگ نے خوف اور بے یقینی کی فضا پیدا کر دی ہے۔اس حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماءمیاں افتخار حسین کہتے ہیں،
پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ صوبہءسندھ کی صدر نازیہ ربانی کا کہنا ہے کہ اس بار الیکشن کے نتائج غیر متوقع ہونگے کیونکہ عوام خصوصا نوجوانوں میں صحیح جگہ ووٹ ڈالنے کا شعور بیدار ہوچکا ہے،اورلوگ ہر صورت تبدیلی چاہتے ہیں،
عام عوام انتخابات کے حوالے سے بہت زےادہ تحفظات کا شکار ہیں،جبکہ اس بار کے انتخابات سے پہلے ہونے والی دہشت گردی کے پے در پے واقعات سے خوف کا بھی شکار ہیں،لیکن ان کا عزم اب بھی قائم ہیں،خرم جعفری ایک نجی ادارے میں ملازم ہیں،ان کا کہنا ہے کہاس بار ووٹ ضرور کاسٹ کرینگے،
کچھ اسی طرح کے خےالات شازیہ آصف کے بھی ہیں جو کہ ایک گھریلو خاتون ہیں،
الیکشن کے حوالے سے لوگوں میں ووٹ ڈالنے کا شعور بیدار کرنے اور اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنے میںسماجی تنظیمیں اپنا کردار کس حد تک ادا کر رہی ہیں یہ بتا رہے ہیں سینٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سیمسن سلامت،
انتخابات کے حوالے سے عام آدمی کو ووٹ کی اہمیت بتانے کے لئے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے یا نہیں ،یہ بتا رہے ہیںسینئر صحافی شبیر سومرو جو کہ ایک مقامی روزنامے کے میگزین ایڈیٹر ہیں۔
پاکستان کو ترقی دینے اور خوشحالی لانے کے لئے 11 مئی 2013 کو بلا خوف و خطر ووٹ کا حق استعمال کرنے کی اشد ضرورت ہے ،اس حوالے سے ووٹر کو پیغام دیتے ہوئے ڈائریکٹر سی ایچ آر ای سیمسن سلامت کہتے ہیں ،
ہم اور آپ سب ہی اس بارہونے والے انتخابات میں اپنے مسائل کا حل ڈڈھونڈ رہے ہیں،لیکن ان مسائل کا حل تب ہی ممکن ہوگا جب ہم ووٹ ڈالینگے لیکن عقل و شعور کے مطابق اور سوچ سمجھ صرف اہل افراد کو،کیونکہ ہمیں نہ صرف اپنا بلکہ اپنے آنے والی نسلوں کا مستقبل بھی محفوظ بنانا ہے،اور اس کے لئے ہمیں ”پیسے سے نہ جوش سے،ووٹ ڈالو ہوش سے” کے نعرے پر عمل کرنا ہوگا۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |