Tuesday, 6 October 2026

Female Model’s خوا تین ما ڈلز

  وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگ،جی ہاں ،یہ سچ ہے کہ معاشرے کی خوبصورتی برقرار رکھنے میں خواتین اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اور اگر خواتین رنگ و نور کی دنیا سے تعلق رکھتی ہوں تو ان کی خوبصورتی اور صلاحیتوں کو چار چاند لگ جاتے ہیں،شو بزنس کے…

No Cremation Rights in Afghanistan)افغانستان میں چتا جلانے کے حقوق دستیاب نہیں

  افغانستان میں ہندو اور سکھ برادریاں صدیوں سے آباد ہیں، مگر اب انہیں مذہبی عقیدے پر عملدرآمد میں مشکلات کا سامنا ہے۔خصوصاً انکی میتوں کی آخری رسومات کا معاملہ اقلیتی برادریوں کیلئے کافی بڑا مسئلہ ہے۔لاشوں کو نذرآتش کرنا ہندو عقیدے کا حصہ ہے مگر اب یہ رسم ادا…

Ramzan and Inflation رمضا ن اور مہنگا ئی

رمضان الکریم کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہونے ہی والا ہے،اس ماہ مبارک کے آتے ہی ہم جہاں اس کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہوتے ہیں وہیں کمر توڑ مہنگائی کے ہاتھوں پریشان بھی رہتے ہیں۔ویسے تو مہنگائی سارا سال ہی رہتی ہے اور اس سے ملک کا…

(Philippines Mining Policy Fails Communities)فلپائن میںکان کنی سے متعلق پالیسی ناکام

  کان کنی فلپائن کی متنازعہ ترین صنعتوں میں سے ایک ہے، طویل انتظار کے بعد ملک میںکان کنی کی نئی پالیسی پیش کر دی گئی ہے۔وزیر اعظم بینیگو ایکوینوbenigo aquino نے اس حوالے سے نو جولائی کو ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ اس حکم نامے کا…

(Indian Security Forces Massacre Villagers) بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے عام دیہاتیوں کا قتل

  بھارت میں قتل عام کے واقعے نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ حکومت اور ماو باغیوں کے درمیان جنگ میںخمیازہ عام دیہاتی بھگت رہے ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے چھتیس گڑھ میںگزشتہ ماہ 17 دیہاتیوں کو قتل کر دیا تھا۔لیکن رپورٹس کے مطابق قتل کیے جانے والے ماوباغی نہیں بلکہ…

Mehdi Hassan Birth Anniversary مہدی حسن کی سا لگرہ

پیار بھرے دو شرمیلے نین جیسے ہزاروں لازوال گیتوں کو اپنی آواز دینے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن اٹھارہ جولائی 1927ءکو راجھستان میں پیدا ہوئے۔ مہدی حسن کلاسیکی موسیقی کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ انھوں نے 1935ءمیں 8 سال کی عمر میں ایک پروگرام کے ذریعے گلوکاری کا آغاز…

Abortion اسقاط حمل

شادی کے بعد ہر عورت کی سب سے پہلی خواہش ماں بننا ہوتی ہے،لیکن یہ خواہش اس وقت دم توڑ جاتی ہے جب گھر کے آنگن میں پھول کھلنے سے پہلے ہی مرجھا جاتا ہے۔ جی ہاں ،آج بات ہوگی اسقاط حمل ےا ابورشن پر،اسقاط حمل کی کیا وجوہات ہیں…

(Taking the Risk on Pakistan’s Catwalks) پاکستان میں کیٹ واک کا رسک

  پاکستان میں فیشن شوز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔یہاں تک کہ پشاور میں بھی ۔جہاں شدت پسند عناصر کو غلبہ حاصل ہے۔وہاں ہر ماہ کم از کم ایک شو ہوتا ہے۔لیکن خواتین کیلیے وہاں کیٹ واک کرنا آسان نہیں ہے۔ 21 سالہ نگینہ نیاز کا روزانہ کا شیڈول…

FM radio for farmers proposed

LAHORE: The faculty members of the Institute of Communication Studies (ICS) of Punjab University has proposed an idea for the Punjab government to set up a model “FM Radio-Initiative for Farmers” to educate farmers to attain the desired goal of the Punjab government vis-à-vis livestock sector. They suggested that like a laptop for each university […]